20/08/2025
Online Quran Tutor Available
All over the world
00923025117864
Online learn holy Quran and sunnah
20/08/2025
Online Quran Tutor Available
All over the world
00923025117864
09/08/2025
Online Quran Tutor Available
All over the world
17/02/2025
17/02/2025
▫️| *صلاة العشاء* 🎙️
▫️| من رحاب المسجد الحرام 🕋
👤| فضيلة الشّيخ د. بندر بن عبدالعزيز بليلة
💡| ماتيسر من سورة الشعراء
🔖 يوم الإثنين
📆 ٤ شعبان ١٤٤٦ هـ
03/07/2024
قابل رشک وفات؛
جامعہ سلفیہ فیصل آباد کے سینیئر استاذ مولانا محمد صدیق أسعد رحمہ اللہ کلاس میں فقہ السنہ کا پیریڈ پڑھا رھے تھے۔ سبق پڑھاتے ہوئے اچانک طبیعت بگڑی، استغفراللہ استغفراللہ، لا الہ الا اللہ۔۔۔ کا ورد شروع کر دیا ۔ ۔۔۔۔ اور اسی حالت میں جان خالق کے سپرد کر دی۔
إنا لله وإنا إليه راجعون۔
الحمداللہ علی کل حال
حضرت عبیداللہ بن محصن خطمی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
تم میں سے جس نے بھی اس حال میں صبح کی کہ وہ اپنے گھر یا قوم میں امن سے ہو، جسمانی لحاظ سے بالکل تندرست ہو اور دن بھر کی روزی اس کے پاس موجود ہو تو گویا اس کے لیے پوری دنیا سمیٹ دی گئی.
(یعنی اسے پوری دنیا مل گئی)
(سنن ترمذی:2346)
کیا ہم پاکستانیوں کی اکثریت کو یہ تین نعمتیں میسر نہیں؟
گھر کی چٹائی ہسپتال کے بستر سے بہتر ہے اور
رزق کی تنگی سانس کی تنگی سے بہتر ہے۔
لہذا ہر حال میں اللہ تعالی کا شکر ادا کریں۔