29/07/2026
🎓 جملہ خبریہ اور جملہ انشائیہ | علم النحو | Arabic Grammar
کیا آپ جانتے ہیں کہ جملہ خبریہ اور جملہ انشائیہ میں اصل فرق کیا ہے؟ اور عربی عبارت میں ان کی پہچان کیسے کی جاتی ہے؟
اس سبق میں آپ سیکھیں گے:
✅ جملہ خبریہ کی تعریف
✅ جملہ انشائیہ کی تعریف
✅ دونوں میں بنیادی فرق
✅ آسان مثالوں کے ساتھ مکمل وضاحت
✅ امتحانات اور درسِ نظامی کے لیے اہم نکات
یہ سبق بالخصوص ان طلبہ کے لیے مفید ہے جو علم النحو، عربی قواعد، قرآن فہمی، درس نظامی، وفاق المدارس، تنظیم المدارس، الدراسات الدینیہ، علم الصرف یا Arabic Grammar سیکھ رہے ہیں۔ جملہ کی اقسام اور ان کے استعمال کو سمجھنا عربی زبان کی مضبوط بنیاد بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
🔴 علم النحو پریکٹس گروپ میں شامل ہوں
اگر آپ ویڈیوز کے ساتھ باقاعدہ مشق، اسائنمنٹس، سوال و جواب اور مسلسل رہنمائی چاہتے ہیں تو ہمارے WhatsApp Practice Group میں ضرور شامل ہوں۔
📲 +923114263317
📲 +923085466779
💬 اگر ویڈیو پسند آئے تو ضرور:
👍 Like کریں
💙 Follow کریں
📤 Share کریں
✍️ Comment کر کے بتائیں کہ اگلا سبق کس موضوع پر دیکھنا چاہتے ہیں۔