14/01/2026
Hafiz shoaib ahmad multani
ISLAMIC VIDEOS
14/01/2026
Azan Fajar at Khana-kaba Shareef
Support my send stars All friends all public
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
23/12/2025
14/12/2025
مدینے مجھ کو بلا لیں بہت اداس ہوں میں غم جہاں سے بچا لیں بہت اداس ہوں میں #kalam #madinasharif
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ* اس پیارے گروپ کے ممبران سے گزارش ہے کہ اس مرتبہ ہم 1500 سالہ جشن ولادت پر ہمارا ریکارڈ ہے کہ ہم 15 کروڑ مرتبہ درود پاک کا تحفہ پیش کریں گے تمام گروپ ممبران جتنا ہو سکے آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتِ مبارکہ پر محبت کے درود پاک پڑھ لیں اور اگر کوئی بھائی ہمارا ساتھ دینا چاہیے ہو تو ایصال ثواب مجھے پرسنل پر سنڈ کر دیں جامعہ غوثیہ ہدایت القرآن ممتاز آباد ملتان شریف درود شریف کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں
استاد محترم قاری محمد امام بخش صاحب اللہ تعالیٰ استاد محترم صاحب کو صحت کاملہ عطاء فرمائے اللہ پاک ہمارے ادارے کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین
اے حسین نے ابنِ علی تیرا زمانہ یاد ہے چھوڑ کر طیبہ تیرا کربل میں جانا یاد ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Address
Multan
60600