01/10/2020
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ...
*ابن القيم رحمه الله فرماتے ہیں کہ خیر خواہ وہ ہوتا ہے جس کی نصیحت اگر آپ قبول نا بھی کریں تو وہ آپ سے دشمنی نہیـــں کرتا، آپ کیلیے آپ کی غیر موجودگی میں دعـــا کرتا رہتا ہے اور آپ کے عیبوں کو لوگوں کے سامنے پھیلانے سے باز رہتا ہے ؛ جبکہ ملامت کرنے والے کا معاملہ اس کے برعکس ہے .*