19/11/2025
✨ *بزمِ ادب | دی کیلیبر سکول – فجر کیمپس، ملتان* ✨
*دی کیلیبر سکول، فجر کیمپس ملتان میں آج بزمِ ادب کا خوبصورت اور پُروقار پروگرام منعقد ہوا، جس میں طلباء و طالبات نے شاندار انداز میں اپنی ادبی صلاحیتوں کا اظہار کیا۔*
*بچوں کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی اور والدین کے تعاون نے اس تقریب کو یادگار بنا دیا۔*
*ہم اپنے ننھے ستاروں کی پرفارمنس پر فخر کرتے ہیں!* 🌟📚