Jamia Zia-ul-Uloom

Jamia Zia-ul-Uloom Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Zia-ul-Uloom, Education, Education, Multan.

یوم آزادی پاکستان کے عظیم الشان موقع پر جامعہ ضیاءالعلوم ظریف شہید کے سہ اہی امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے ط...
16/08/2026

یوم آزادی پاکستان کے عظیم الشان موقع پر جامعہ ضیاءالعلوم ظریف شہید کے سہ اہی امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات میں +100 انعامات تقسیم کیے گئے، الحمدللہ۔

ظریف شہید | جشن آزادی ریلی | 14 اگست 2026محترم حافظ اکرم میؤ صاحب (رہنما انجمن تاجران  و سابق طالب علم جامعہ ضیاءالعلوم ...
16/08/2026

ظریف شہید | جشن آزادی ریلی | 14 اگست 2026
محترم حافظ اکرم میؤ صاحب (رہنما انجمن تاجران و سابق طالب علم جامعہ ضیاءالعلوم ظریف شہید) کی محبتوں کا تہ دل سے شکریہ جنہوں نے جمعیت طلبہ عربیہ اور اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام جشن آزادی ریلی کا استقبال کیا اور حافظ شعیب وحید صاحب (نائب مہتمم جامعہ) کی اعزازی دستار بندی کی۔
اللہ تعالیٰ وطن عزیز پاکستان کو تاقیامت سلامت رکھے اور ان محبتوں کو ہمیشہ سلامت رکھے،
آمین ثم آمین ۔
میڈیا سیل جامعہ ضیاءالعلوم
ظریف شہید شجاع آباد ملتان

تقسیم انعامات شعبہ تحفیظ القرآن و اسکول بسلسلہ سہ ماہی امتحانات جامعہ ضیاءالعلوم ظریف شہیدمحترم جناب میاں عزیز الرحمن حا...
15/08/2026

تقسیم انعامات شعبہ تحفیظ القرآن و اسکول بسلسلہ
سہ ماہی امتحانات جامعہ ضیاءالعلوم ظریف شہید

محترم جناب میاں عزیز الرحمن حامد بودلہ صاحب (قیم جماعت اسلامی ضلع ملتان صدر)، اور چوہدری عبدالقدیر رحمانی صاحب (جنرل سیکرٹری مجلس انتظامیہ جامعہ ضیاءالعلوم) اور اساتذۂ جامعہ یوم آزادی پاکستان کے عظیم الشان موقع پر شعبہ تحفیظ القرآن و اسکول کے سہ ماہی امتحانات میں مختلف درجات میں اول دوم اور سوم آنے والے ہونہار طلبہ کے درمیان انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔

اللہ تعالیٰ ان طلبہ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے اور عالم با عمل بنائے، آمین۔

حافظ شعیب وحید
نائب مہتمم جامعہ ضیاءالعلوم
ظریف شہید شجاع آباد

تقریب تقسیم انعامات شعبہ درس نظامی بسلسلہ سہ ماہی امتحانات جامعہ ضیاءالعلوم ظریف شہیدمحترم المقام حضرت مولانا عبدالوحید ...
15/08/2026

تقریب تقسیم انعامات شعبہ درس نظامی بسلسلہ
سہ ماہی امتحانات جامعہ ضیاءالعلوم ظریف شہید

محترم المقام حضرت مولانا عبدالوحید اختر صاحب (مہتمم جامعہ ضیاءالعلوم)،محترم جناب ملک طارق محمود صاحب (صدر مجلس انتظامیہ جامعہ ضیاءالعلوم) ، استاذ العلماء حضرت مولانا احمد عبد الکریم صاحب (شیخ القرآن والحدیث جامعہ ضیاءالعلوم)، محترم جناب میاں عزیز الرحمن حامد بودلہ صاحب (قیم جماعت اسلامی ضلع ملتان صدر)، اور چوہدری عبدالقدیر رحمانی صاحب (جنرل سیکرٹری مجلس انتظامیہ جامعہ ضیاءالعلوم) یوم آزادی پاکستان کے عظیم الشان موقع پر شعبہ درس نظامی کے سہ ماہی امتحانات میں مختلف درجات میں اول دوم اور سوم آنے والے ہونہار طلبہ کے درمیان انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔

اللہ تعالیٰ ان طلبہ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے اور عالم با عمل بنائے، آمین۔

حافظ شعیب وحید
نائب مہتمم جامعہ ضیاءالعلوم
ظریف شہید شجاع آباد

ربیع الاوّل | موسم بہار
15/08/2026

ربیع الاوّل | موسم بہار

وطن عزیز پاکستان سے محبت و عقیدت کا اظہار جامعہ ضیاءالعلوم ظریف شہید میں 14 اگست 2026 کے پرمسرت موقع پر تقریب پرچم کشائی...
14/08/2026

وطن عزیز پاکستان سے محبت و عقیدت کا اظہار
جامعہ ضیاءالعلوم ظریف شہید میں 14 اگست 2026 کے پرمسرت موقع پر تقریب پرچم کشائی کے عکس بند،
دل پسند خوبصورت مناظر

14 اگست یوم آزادی پاکستان | خطبۂ جمعۃ المبارک بعنوان: پاکستان اللہ کی نعمت،نظریہ پاکستان اور ہماری ذمہ داریحافظ شعیب وحی...
13/08/2026

14 اگست یوم آزادی پاکستان | خطبۂ جمعۃ المبارک
بعنوان: پاکستان اللہ کی نعمت،نظریہ پاکستان اور ہماری
ذمہ داری
حافظ شعیب وحید
نائب مہتمم جامعہ ضیاءالعلوم
ظریف شہید شجاع آباد ملتان

14 اگست بروز جمعۃ المبارک تقریب پرچم کشائی و تقسیم انعامات  #مہمان خصوصی محترم چوہدری عبدالقدیر رحمانی صاحب جنرل سیکرٹری...
12/08/2026

14 اگست بروز جمعۃ المبارک
تقریب پرچم کشائی و تقسیم انعامات
#مہمان خصوصی
محترم چوہدری عبدالقدیر رحمانی صاحب
جنرل سیکرٹری مجلس انتظامیہ جامعہ ضیاءالعلوم
ظریف شہید شجاع آباد ملتان

14 اگست بروز جمعۃ المبارک تقریب پرچم کشائی و تقسیم انعامات  #مہمان خصوصی صدر مجلس انتظامیہ جامعہ ضیاءالعلومظریف شہید شجا...
12/08/2026

14 اگست بروز جمعۃ المبارک
تقریب پرچم کشائی و تقسیم انعامات
#مہمان خصوصی
صدر مجلس انتظامیہ جامعہ ضیاءالعلوم
ظریف شہید شجاع آباد ملتان

14 اگست بروز جمعۃ المبارک تقریب پرچم کشائی  #بدستاستاذ العلماء حضرت مولانا عبدالوحید اختر صاحب مہتمم جامعہ ضیاءالعلوم ظر...
12/08/2026

14 اگست بروز جمعۃ المبارک
تقریب پرچم کشائی #بدست
استاذ العلماء حضرت مولانا عبدالوحید اختر صاحب
مہتمم جامعہ ضیاءالعلوم ظریف شہید
و صدر جمعیت اتحاد العلماء جنوبی پنجاب

Address

Education
Multan

Telephone

+923015184954

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Zia-ul-Uloom posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamia Zia-ul-Uloom:

Shortcuts

Share

Category