07/03/2024
*Punjab Police Test Solve Past Paper*👇🏻🩷
( انم آفیشل اکیڈمی )♦️
*قیامِ پاکستان کے بعد کس زبان کو سرکاری زبان قرار دیا گیا؟*
A: بنگالی
B: پنجابی
C: اردو❤️
D: انگریزی
آئین پاکستان 1956 اور 1962 میں اردو اور بنگالی دونوں کو پاکستان کی قومی زبان قرار دیا گیا۔
آئین پاکستان 1973 میں اردو زبان کو پاکستان کی قومی زبان قرار دیا گیا۔
جبکہ پاکستان کی سرکاری زبان اردو اور انگریزی ہے
*Important Note*👇
*پنجاب پولیس جابز کے ٹیسٹ کی تیاری کے لیے Online کلاسز کا آغاز ہو چکا ہے !
*مناسب فیس کے ساتھ ٹیسٹ کی بہترین تیاری*👉🏻
( اپنا *نام*، *جابز* جسکی تیاری کرنی، اور *شہر* کا نام لکھ کر اس نمبر پر واٹسپ میسج کریں)
*What's App Contact*
03194596459
*Anum Ali*
(انم آفیشل اکیڈمی📝)