Jamil Khan Tareen

Jamil Khan Tareen

Share

Therefore, I made this page for the awareness to the public.

Being an Electrical Engineer, Social Worker, Public Speaker, and Lecturer, I realize that we should speak for the Fundamental Rights of the deprived societies (Especially about South Punjab).

28/05/2026

سیکنڈ لیفٹیننٹ سعید احمد نے پاکستان ملٹری اکیڈمی سے پاس آؤٹ ہونے کے بعد گھر کا رخ کیا — دل میں امنگیں تھیں، آنکھوں میں خواب تھے 🎖️💚 کوئٹہ سے اپنی پہلی پوسٹنگ پر یونٹ کی طرف روانہ ہوئے، مگر راستے میں دشمنِ وطن نے انہیں اغوا کر لیا 💔😢

یہ جوان افسر شاید پاکستان آرمی کا پہلا سیکنڈ لیفٹیننٹ ہے جو یونٹ جوائن کرنے سے پہلے ہی شہادت کے اعلیٰ مرتبے پر فائز ہو گیا 🌹🇵🇰 وطن نے ایک بیٹا کھویا، آرمی نے ایک سپاہی — مگر ان کی قربانی تاریخ کے اوراق میں سنہری حروف سے لکھی جائے گی ✨🫡

12/05/2026

ہمارے بھائی عدنان خان کا انتقال ہوگیا ہے
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

💔💔💔PTI Main Team Member Multan Region

26/02/2026

26/02/2026

12/12/2025

My Fav Sport

19/11/2025

ان خواتین کیساتھ ریاستی اداروں کے ذریعے توہین آمیز سلوک، تشدد،گرفتاریاں بدترین فاشزم ہے،اگر آپ انکی ملاقات نہیں کرانا چاہتے جو کہ ان کا بنیادی انسانی حق ہے تو تشدد،توہین آمیز سلوک کیوں کررہے ہیں؟؟؟یہ جعلی حکومت یہ سمجھنے سے قاصر ہے کہ عمران خان کے اہلِ خانہ کے ساتھ غیر انسانی اور توہین آمیز سلوک پاکستانی سیاست /سماج کو شدید تقسیم، انتشار، عدم استحکام کیطرف لے جارہا ہے۔،عالمی سطح پر ریاست کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچا رہا ہے۔

Photos from Jamil Khan Tareen's post 26/09/2025

Don’t make an excuse. Make a plan to help the Flood Affected people.

03/09/2025
21/07/2025

پانی گردن تک پہنچ گیا ہے مگر
کھوتی اور اس کا مالک بضد ہیں
کہ ہم آگے بڑھ رہے ہیں۔۔۔۔

Recent Govt Conditions…

20/07/2025

#ایریا #بلوچستان #انسانیت #تزلیل
وہ شہید بیٹی اپنا پلو سنبھالے اور چادر درست کرتے ہوئے پورے وقار کے ساتھ اپنی مقتل گاہ میں خود چل کر گئی اور اپنے حصے کی گولیوں کا انتظار کرنے لگی اور وہ ذرا سا بھی نہیں گڑگڑائی کسی کے پاؤں نہیں پکڑے کیونکہ ... وہ جانتی تھی کہ ان بیغیروتوں بھڑوں کی مردانگی کی تسکین اس کے بےگناہ خون سے کم کسی چیز سے ممکن نہیں ...
آج پھر جرگے میں اسکے عشق کا ہے امتحان
آج پھر وہ گھر گئی ہے پگڑیوں کے درمیان

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


19 A Gulgasht Town
Multan