"- داد بنتی ہے بڑا کام کیا ہے ہم نے🌸🥀
دست بردار ہوئے، مڑ کے نہ دیکھا اس کو🔥🥀"
Amr Ishq
I also like poetry, I have created a facebook patch called Amarishq where we will post poetry.
Operating as usual
اس کو دیکھا تو مصور سے میرا ربط بڑھا
میں نے اس شخص میں قدرت کے نظارے دیکھے
#امرعشق
انگریز چینی اور پاکستانی ایک ہی اسکول میں پڑھتے تھے
استاد نے انگریز سے پوچھا
اپ ٹوتھ برش کتنا عرصہ بعد بدلتے ہیں
انگریز بولا دو مہینے بعد
استاد نے چینی لڑکے سے پوچھا
اپ ٹوتھ برش کتنا عرصہ بعد بدلتے ہیں
چینی بولا سر جی ایک مہینہ بعد
استاد نے پاکستانی لڑکے سے پوچھا
اپ ٹوتھ برش کتنا عرصہ بعد بدلتے ہیں
فدا بولا
ہم برش سے چھ مہینے دانت صاف کرتے ہیں
جب تھوڑا پرانا ہو جائے تو پھر سر کے بالوں کو کلر کرنے کے لئے اس کا استمال کرتے ہیں
جب تھوڑا اور پرانا ہو جائے تو سلائی والی مشین کی صفائی کے لئے رکھ لیتے ہیں اور اس سے کچرا صاف کرتے ہیں
پھر جب برش کے بال ختم ہو جاتے ہیں
برش گنجا ہو جاتا ہے 😂
تو پھر اس میں سوراخ کر کہ اس سے شلوار میں ناڑا ڈالنے کا کام لیتے ہیں 😂😂😂
اس پر استاد نے حیرانگی سے کہا
اپ پاکستانی عوام پھر بھی آئی ایم ایف کے قرضدار ہیں
اس قدر ذہانت اور اعلی سوچ کے باوجود بھی ؟؟؟
نیند تو درد کے بستر پہ بھی آ سکتی ہے ،
ان کی آغوش میں سر ہو یہ ضروری تو نہیں !
- خاموش غازی پوری
#امرعشق
خیال تیرا بھی جان لیوا ہے مگر 😢😢
تیرے خیال سے نکلوں تو جان جاتی ہے 💔
#امرعشق
میرے بس میں نہیں ورنہ
میں خود میں سے تمہیں نوچ کر نکالوں
#امرعشق
محبّتوں میں یہ امکان تھوڑی ہوتا ہے
کسی کو بھولنا آسان تھوڑی ہوتا ہے🍁
مجھے کسی سے محبت ہے اور کتنی ہے
ہر ایک بات کا اعلان تھوڑی ہوتا ہے🦋🎀
#امرعشق
ہم آنے والے تمام ممبز کو دل کی اتہا گہراوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
ہمارے اس فیس بک پیچ امرعشق کے اندر آپ کو کافی اچھی اچھی شاعری پڑھنے اور سننے کو ملے گی آپ اپنی محبتوں کا اظہار کرتے ہوئے اس پیج کو اپنے دوستوں تک شیر کریں آپ کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Location
Category
Address
Multan
فرید ٹاؤن جہانگیر آباد خانیوال روڈ ملتان
Multan
Online Holy Quran Teacher With Tajweed Hifz-o-Nazra And Tafseer
Multan
Government Iqbal Girls High School, Hussain Agahi, Multan
Multan
the center of improving pronunciation of Quran and many Islamic courses with easy teaching methods.
Street No. 4
Multan
This group is generally about biology and it's related materials. Everyone can post but related materials .
DHA Phase 1 Sector-T
Multan
E-Quranic Learning Offered Courses Basics of Deen Taleem ul Islam Basics of Quran Tajveed