مجھ کوئی پسند کرے بجاے رشک آنے کے میں اس انسان کا قتل کردیتی کے اسنے جرت کیسے کی
اچھی خاصی زندگی گزر رہی ہوتی پھر رشتہ آجاتا کس کی کرش بن
جاتی
ہاں محبت ہوجاتی ہے مان لیا لیکن اگلے بندے کو
دیکھو نا وہ بھی چاہتا کے نہیں
میں اس دنیا میں محبت کے لیے نہیں تنگ کرنے آئی ہوں سب کو
اچھی طرح سمجھ لیں میں کبھی پیار سے بات نہیں کروں گی لہذا مجھ سے امید مت رکھے 🙂
Pagl larkii
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pagl larkii, College & University, Multan.
اگر کوئی دوسری عورت آپ کا مرد چرا لے تو اُسے اُس کے پاس ہی رہنے دیں کیوں کہ اصّل مرد چوری نہیں ہوتے !
بانو قدسیہ 🩷🌿
ہماری محبت کو سیاست بھی نہیں لے کر ڈوب سکی.🥺
وہ بھی سپورٹر PTI کا اور میں بھی دیوانی عمران خان کی۔♥️🙈
مانا کہ میں نے غور سے دیکھا نہ تھا تمہیں
سورج کو آنکھ بھر کے کوئی دیکھتا ہے کیا 💟🍂
*:"- دل اگر غیرت مند ہو..!😌•"*
*- تو ایک شخص پوری کائنات لگتا ہے..!❤🌸🌎•"*
22/11/2023
تم اثاثہ ہو میری زندگی کا، تمہیں کھو دیا تو میں غریب ہوجاؤں گی🫀💜🥹🫶
" گھر کی سب سے سمجھدار بیٹی ہونے کا ٹائیٹل پانے کے باوجود بھی میں نے ایک بے قدرے شخص پر اپنے قیمتی جذبات ضایع کر دِیے! ۔ " 💔🙂
" مُجھے پتہ تھا کہ ؛ دُنیا تُمہیں مصروف کر دے گی ، تُم میرے بغیر بھی جی ہی لو گے! 🙂🖤"
جو لوگ اپنے مخلص رشتوں کو چھوڑ کر
یہاں وہاں رشتے ڈھونڈتے ہیں ان کو آخر میں خود کےجیسے ہی لوگ ملتے ہیں .......🥀 🖤
کیا مطلب یار ، اپنی بیمار ایڈمن کا حال بھی نہیں پوچھتے آپ لوگ ، اپنی مستیوں میں گم ہیں ،
عجییییییب۔۔🙂
👑
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Multan