Amadina Online Quran Academy

Amadina Online Quran Academy

Share

Almadina Online Quran Academy

24/06/2022

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میں امید کرتا ہو سب خیروعافیت سے ہونگے ۔جو بھائی یا بہن قران مجید ناظرہ بمعہ تجوید یا حفظ القرآن بمعہ تجوید آن لائن سیکھنا چاہیں اور اسکے ساتھ ساتھ نماز کے مسائل اور پڑھنے کا مسنون طریقہ ، وضو اور غسل کے مسائل کلمے ،دعائیں، طہارت اور اسلامی آداب کی تعلیم وغیرہ سیکھنا چاہیں یا اپنے بچوں کو یہ تمام علوم کی تعلیم دلوانا چاہیں ۔ تو رابطہ کر سکتے ہیں ہمارے پاس میل اور فی میل ٹیچر Available ہیں.
فی کلاس کا درانیہ 30 منٹ ہے .
3 دن کلاس کا فری Trial ہے .
ہفتے میں 5 دن کلاس ہوتی ہے .
ہر 15 دن بعد ٹیسٹ ہوتا ہے جو کچھ پڑھ چکے ہوتے ہیں
رابطہ نمبر .......
+92308-8707138

24/06/2022
Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Multan