Islamic history

Islamic history All Videos About History of Islam

08/04/2023

Qisas ul Anbiya Part-4 Nasal e insani aur Jinnat ki Pedaish

08/04/2023

Qisas ul Anbiya Part-3 Takhleeq kainat aur takhleeq aadam a s

08/04/2023

Qisas ul Anbiya Part-2 Before Hazrat Adam a s

08/04/2023

Assalam Aye Mah e Ramzan - best naat Hashim Sisters

03/04/2023

islam ki tareekh in urdu without arabic Complete History of Islam


Beshak
07/12/2019

Beshak

Mout aik Haqeeqat hai
06/12/2019

Mout aik Haqeeqat hai

کہتے ہیں کہ پہلے وقتوں میں ایک اعرابی نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی کچھ لوگ اس کے پاس پوچھنے اور سببب معلوم کرنے آئے کہ اُس...
04/12/2019

کہتے ہیں کہ پہلے وقتوں میں ایک اعرابی نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی کچھ لوگ اس کے پاس پوچھنے اور سببب معلوم کرنے آئے کہ اُس نے طلاق کیوں دی.
وہ کہنے لگا : کہ وہ ابھی عدت میں ہے ابھی تک وہ میری بیوی ہے مجھے اُس سے رجوع کا حق حاصل ہے میں اگر اس کے عیب تمہارے سامنے بیان کردوں تو رجوع کیسے کروں گا ؟؟؟
لوگوں نے انتظار کیا اور عدت ختم ہوگئی اور اس شخص نے رجوع نہیں کیا لوگ دوبارہ اُس کے پاس آئے تو اس نے کہا : اگر میں نے اب اس کے بارے میں کچھ بتایا تو یہ اُس کی شخصیت مسخ کرنے کے مترادف ہو گا اور کوئی بھی اس سے شادی نہیں کرے گا !!!
لوگوں نے انتظار کیا حتٰی کہ اس عورت کی دوسری جگہ شادی ہوگئی
لوگ پھر اُس کے پاس آئے اور طلاق کا سبب پوچھنے لگے
اس اعرابی نے کہا: اب چونکہ وہ کسی اور کی عزت ہے اور مروت کا تقاضا یہ ہے کہ میں پرائی اور اجنبی عورت کے بارے میں اپنی زبان بند رکھوں ۔"
کیا آج کے دور میں ہیں ایسے لوگ ؟؟؟

Address

Multan
59300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic history posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category