Qari Asad Noman

Qari Asad Noman

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qari Asad Noman, Tutor/Teacher, Multan.

29/05/2026
24/12/2025

انشاءاللہ العزیز

Photos from Qari Asad Noman's post 01/04/2025

ڈیرہ اسماعیل خان کا علاقہ کڑی خیسور پہاڑوں کے حوالے سے بہت مشہور ہے
۔ یہ پہاڑ جنوبی خیبر پختونخوا کے اہم پہاڑی سلسلے میں شامل ہیں اور ان کی خوبصورتی اور قدرتی ماحول سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔ کڑی خیسور کے پہاڑ سرسبز وادیوں، درختوں اور قدرتی چشموں سے بھرپور ہیں۔ یہاں کی فضاء، منظر اور ماحول قدرتی سکون فراہم کرتے ہیں۔

کڑی خیسور کے پہاڑوں میں متعدد قدرتی ٹریکنگ اور ہائیکنگ راستے بھی ہیں جو مہم جوئی کے شوقین افراد کے لئے بہترین ہیں۔ یہاں کی مقامی ثقافت اور لوگ بھی بہت دلچسپ ہیں، جو اپنی روایات اور طریقہ زندگی میں منفرد ہیں۔ اس علاقے کی سیر کرنے سے بہت سے قدرتی مناظرات کا لطف اٹھایا جا سکتا ہے

12/12/2024

ڈیرہ اسماعیل خان سٹی
کل شام 11 دسمبر 2024 بمقام جامع مسجد کلاں مولوی احمد صاحب بڑی مسجد میں ڈسٹرکٹ تنظیم اہل السنت والجماعت کے زیر اہتمام تمام سنی تنظیموں کا ہنگامی اجلاس ہوا
جس میں مندرجہ زیل تمام جماعتوں کے قائدین اور کارکنان نے بھرپور شرکت فرمائی
جمیعت علمائے اسلام
مجلس احرار اسلام
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت
اہل سنت والجماعت سپاہ صحابہ
اتحاد الائمہ والخطباء
بزم خطباء
سنی اتحاد کمیٹی
تحریک تنظیم اہلسنت والجماعت پہاڑپور کی طرف سے قاری محمد عثمان معاویہ کی خصوصی شرکت
حضرت مولانا قاری محمد اعجاز فاروقی
لالا عبدالعزیز خلیفہ صاحب
خلیفہ محمد ثاقب
مولانا حامد اللہ عمر
مولانا عزیز الرحمن قریشی
مفتی عبدالواحد قریشی
محترم جناب محمد رضوان فاروقی
محترم جناب محمد اسد مدنی
مولانا قاری عبدالحفیظ محمدی
پروفیسر مولانا واحد بخش
قاری محمد خالد گنگوہی
پروفیسر مولانا محمد شعیب گنگوہی
مولانا محمد احمد حسن
مولانا پیر فرحان زکوڑی
مولانا مفتی اسلام الدین
مولانا نعمت اللہ دوتانی
مولانا قاضی عبدالغفور معاویہ
مولانا قاضی جنید احمد صدیقی
حافظ محمد عقیل بیٹھٹنی
محمد یوسف سالار
حافظ عبدالباسط گوگا خیل
مولانا فلک شیر صدیقی
مولانا محمد احمد شاہ
مولانا محمد عمر فاروق اعوان
مولانا محمد فضل کریم
مولانا محمد محسن ظریف
محترم جناب ذوالقرنین بلوچ
مولانا محمد علی حیدر سہیل
مولانا ثنا اللہ
ملک عاصم عطا
مولانا محمد عبداللہ
حاجی محمد تنویر جتوئی بلوچ
قاری محمد اسعد نعمان پہاڑپور
حافظ محمد طیب قریشی
مولانا محمد انس قریشی
مولانا عبدالرافع قریشی
حافظ محمد حمزہ
حافظ عبداللہ عمر
حافظ محمد طلحہ قریشی
قاری محمد لیاقت اللہ
حافظ محمد عمران حنفی
فقیر منیر احمد شبیر وغیرہ
سمیت جید علماء کرام شریک ہوئے
شرکائے اجلاس نے تحصیل پہاڑ پور میں صحابہ کرام و اہل بیت عظام کی حالیہ گستاخی کے خلاف شدید تشویش کا اظہار کیا اور اجلاس میں یہ بات بھی زیر بحث ائی کہ پچھلے ایک سال سے کئی مرتبہ اس تحصیل میں روافض کی طرف سے گستاخیاں ا رہی ہیں اخر اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے
محترم جناب محمد عقیل بھٹنی کی طرف سے سائبر کرائم میں اس کے خلاف ایف ائی ار کے لیے درخواست جمع کرا دی گئی ہے لہذا سائبر کرائم ایکٹ فوری طور پر ان مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے ائین اور قانون کا شکنجہ ان پہ تنگ کرے ورنہ جلد اپنے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا
حکومت وقت سے مقدسات کی گستاخی کے خلاف قانون سازی کا مطالبہ بھی کیا گیا
کیا حکومت تحصیل پہاڑپور کو پارہ چنار بنانا چاہتی ہے اس حوالے سے بھی کافی غور و خوض ہوا
اخر میں تمام شرکائے اجلاس کے اتفاق سے مفتی عبدالواحد قریشی صاحب نے اجلاس کے بعد متفقہ اعلامیہ پڑھ کر سنایا

23/11/2024

تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات.❤

Photos from Qari Asad Noman's post 15/11/2024

اپنے پیاروں کے ہمراہ

Photos from Qari Asad Noman's post 29/09/2024

ماموں جان کے ولیمہ کے موقع پر اپنے پیاروں کیساتھ

Photos from Qari Asad Noman's post 12/09/2024

تشھیری مہم برائے 79 واں سالانہ جلسہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم
12 ربیع الاول بمطابق 17ستمبر بروز منگل بوقت صبح 10بجے تا عصر

بمقام مرکزی جامع مسجد عثمانیہ پہاڑپور

10/09/2024

لاہور سفر کے دوران ویڈیو شاٹ
شکریہ صاحبزادہ برادرم عزیر احمد
خانقاہ سراجیہ

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Multan