ALLAH Loves You. Smile

ALLAH Loves You. Smile

Share

It is not only me whom Allah loves, it is every u, YES YOU. ALLAH loves you. Smile❣

01/10/2025

مرد کو اگر دین کے بارے میں پتہ نہ ہو تو عورت کے لیے بہت مسائل ہو جاتے ہیں۔ (عمیرہ احمد)

05/08/2025

آپ کو کسی ایسی بدگمانی میں ڈال دیتے ہیں کہ…پھر آپ خود کو روک نہیں سکتے…اور اس بدگمانی کے طوفان میں…آپ کے کتنے رشتے، نعمتیں اور محبتیں تنکوں کی طرح بہہ جاتی ہیں
بسم اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ*

*قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۝*
کہہ دیجئے: میں لوگوں کے رب کی پناہ مانگتا ہوں۔

*مَلِكِ النَّاسِ ۝*
لوگوں کے بادشاہ کی۔

*إِلَـٰهِ النَّاسِ ۝*
لوگوں کے معبود کی۔

*مِن شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ ۝*
وسوسہ ڈالنے والے خناس (چھپ کر وسوسہ ڈالنے والے) کے شر سے۔

*الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ ۝*
جو لوگوں کے سینوں میں وسوسے ڈالتا ہے۔

*مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ ۝*
خواہ وہ جنّات میں سے ہو یا انسانوں میں سے۔

14/03/2025

*" اگر سجدے کی توفیق مل رہی ہے تو اس بات کو معمولی ہرگز نہ سمجھیں کیونکہ سجدے میں آپکا سر ایسے ہی نہیں چلا جاتا بلکہ آپ کو سجدے کے لئے چُنا جاتا ہے الله تعالیٰ آپ کو منتخب کرتے ہیں اپنی عبادت کے لئے یہ الله تعالیٰ کی طرف سےخاص قبولیت ہوتی ہےاور یہ توفیق صرف اُن کو ہی نصیب ہوتی ہے جنہیں الله تعالیٰ دینا چاہتا ہے"🌸*
*مسکرائیےاور الحمدلله کہیئے !! کہ دو جہانوں کے رب نے آپکو چُنا ہے اپنے آگے جُھکنے کے لئیے♥️💦*





Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Multan