30/10/2025
Noor-ul-Huda Academy
Noor-ul-Huda Academy is an online centre for traditional Islamic learning.
30/10/2025
اب میرا آپ سے رابطہ نہیں ہو گا
سینیٹر مشتاق احمد صاحب
غزہ میں مسلمانوں کی لاشوں کو کتے و بلیاں کھا رہی ہیں کیلئے
ہم کیسے مسلمان ہیں
ہمیں ہوش کیوں نہیں ہے
ہمیں اٹھاتے کیوں نہیں ہیں
ہم آواز کیوں نہیں اٹھاتے
گلوبل صمدد فلوٹیلا کیلئے آواز اٹھائیں
یہ ویڈیو نور الہدی اکیڈمی آفیشل گروپ سے شئیر کی جا رہی ہے جس جس تک یہ ویڈیو پہنچے اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
28/08/2025
نور الہدی اکیڈمی کے تحت
سورۃ النساء کورس کی اختتامی تقریب
اور
ماہانہ اصلاحی بیان کی افتتاحی تقریب ان شاء اللّٰہ ایک ساتھ منعقد کی گیی ہے
جس میں تلاوت قرآن پاک حمد و نعت مختلف بچیاں پیش کریں گی
اورخصوصی اصلاحی بیان و دعا فرمائیں گے
مولانا محمد زبیر تبسم صاحب عفی عنہ*🌹
پروگرام ان شا اللہ تعالیٰ
بتاریخ 5ستمبر 2025
بروز جمعہ المبارک دوپہر 5:00 بجے شروع ہو گا
اور حضرت مولانا زبیر تبسم صاحب کا بیان 6:00 بجے شروع ہو جائے گا
یہ سیشن ان شاء اللہ بذریعہ زوم ایپ پر ہوگی
سیشن کا لنک اکیڈمی کے آفیشل گروپ میں شئیر کر دیا جاے گا
اس فلائر کو زیادہ سے زیادہ لوگوں میں شئیر کریں 💖
💝 منجانب نور الہدی اکیڈمی 💝
14/07/2025
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی بچی گھر بیٹھے کم وقت میں سکول کی تعلیم کے ساتھ ساتھ تجوید کے ساتھ قرآن پڑھنا بھی سیکھے۔
کیا آپ ایک مصروف خاتون خانہ ہیں اور گھر بیٹھے اپنا قرآن پاک ٹھیک کرنا چاہتی ہیں؟
کیا آپ سٹوڈنٹ ہیں یا ملازمت کرتی ہیں اور کم وقت میں تجوید پڑھنا چاہتی ہیں۔۔۔؟
اگر ہاں تو ابھی رابطہ کیجئے
*نور الہدیٰ آنلائن اکیڈمی*
کیونکہ یہ ادارہ آپ کے لئے لایا ہے ایک ایسا تجویدی کورس جسمیں آپ سیکھیں گھر بیٹھے *تجویدی قواعد+ عم پارہ مع ناظرہ*
بہترین معلمات کے زیر نگرانی
(کلاس بذریعہ وٹس ایپ ہوگی سبق سنانے کے لئے وقت آپکی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے طے کیا جائے گا )
مزید معلومات و ایڈمشن کے لئے فلائیر میں دئیے گئے نمبر پر رابطہ کیجیے
صدقہ جاریہ کی نیت سے فلائیر کو اپنے سٹیٹس و دوست و احباب کے ساتھ شیئر کر دیں
جزاکم اللّہ خیرا کثیرا
حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شان میں منقبت
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Multan
60000