Multan Science School

Multan Science School students can learn and ask any questions on difficulty.best of luck�

Keep the sequence
27/07/2023

Keep the sequence

26/08/2022
جناح کالونی,17 کسی۔
24/08/2022

جناح کالونی,17 کسی۔

Challenge🆗Only smart person can answer.Like and follow page🔳
21/11/2021

Challenge🆗
Only smart person can answer.
Like and follow page🔳

Challenge 🆗99% fail in this test
18/11/2021

Challenge 🆗
99% fail in this test

ایک واحد پرندہ جو شاہین کے راستے کی رکاوٹ بننے کی کوشش کرتا ہے اور وہ کوا ہے۔وہ اس کی پیٹھ پر بیٹھ کر اس کی گردن پر چونچ...
05/12/2020

ایک واحد پرندہ جو شاہین کے راستے کی رکاوٹ بننے کی کوشش کرتا ہے اور وہ کوا ہے۔
وہ اس کی پیٹھ پر بیٹھ کر اس کی گردن پر چونچ مارتا ہے۔ تاہم ، شاہین جواب نہیں دیتا ، اور نہ ہی کوے سے لڑتا ہے۔ شاہین کبھی کوے پر اپنا وقت اور توانائی ضائع نہیں کرتا!
بلکہ آسانی سے اپنے پروں کو کھولتا ہے اور آسمان میں اونچا اڑنے لگتا ہے۔ اونچی اڑان سے کوے کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور پھر آکسیجن کی کمی کی وجہ سے کوا گر جاتا ہے۔۔۔!
لہذٰا زندگی میں کووں جیسے لوگوں کے ساتھ اپنا وقت ضائع کرنا بند کرو۔
شاہین بنو، خود کو بلند کرو کوے اپنے آپ مٹتے جائیں گے -

مائیكل ہارٹ نے اپنى كتاب’’ سو عظيم شخصيات‘‘ كو لكھنے ميں  28 سال كا عرصہ لگايا ، اور جب اپنى تاليف كو مكمل كيا تو لندن م...
03/12/2020

مائیكل ہارٹ نے اپنى كتاب’’ سو عظيم شخصيات‘‘ كو لكھنے ميں 28 سال كا عرصہ لگايا ، اور جب اپنى تاليف كو مكمل كيا تو لندن ميں ايك تقريب رونمائى منعقد كى جس ميں اس نے اعلان كرنا تھا كہ تاريخ كى سب سے ’’عظيم شخصيت‘‘ كون ہے؟

جب وہ ڈائس پر آيا تو كثير تعداد نے سيٹيوں ، شور اور احتجاج كے ذريعے اس كى بات كو كاٹنا چاہا، تاكہ وہ اپنى بات كو مكمل نہ كرسكے۔۔۔
پھر اس نے كہنا شروع كيا:

ايك آدمى چھوٹى سى بستى مكہ ميں كھڑے ہو كر لوگوں سے كہتا ہے ’’مَيں اللہ كا رسول ہوں‘‘ ميں اس ليے آيا ہوں تاكہ تمہارے اخلاق و عادات كو بہتر بنا سكوں، تو اس كى اس بات پر صرف 4 لوگ ايمان لائے جن ميں اس كى بيوى، ايك دوست اور 2 بچےتھے۔

اب اس كو 1400 سو سال گزر چكے ہيں۔۔۔ برورِ زمانہ كہ ساتھ ساتھ اب اس كے فالورز كى تعداد ڈيڑھ ارب سے تجاوز كر چكى ہے۔۔۔ اور ہر آنے والے دن ميں اس كے فالوروز ميں اضافہ ہورہا ہے۔۔۔ اور يہ ممكن نہيں ہے كہ وہ شخص جھوٹا ہے كيونكہ 1400 سو سال جھوٹ كا زندہ رہنا محال ہے۔ اور كسى كے ليے يہ بھى ممكن نہيں ہے كہ وہ ڈيڑھ ارب لوگوں كو دھوكہ دے سكے۔ ۔۔

ہاں ايك اور بات!
اتنا طويل زمانہ گزرنے كے بعد آج بھى لاكھوں لوگ ہمہ وقت اس كى ناموس كى خاطر اپنى جان تک قربان كرنے كے ليے مستعد رہتے ہيں۔۔۔ كيا ہے كوئى ايک بھى ايسا مسيحى يا يہودى جو اپنے نبى كى ناموس كى خاطر حتى كہ اپنے رب كى خاطر جان قربان كرے۔۔۔۔؟
بلا شبہ تاريخ كى وہ عظيم شخصيت ’’ حضرت محمد ﷺ‘‘ ہيں۔۔۔۔۔

اس كے بعد پورے ہال ميں اس عظيم شخصيت اور سيد البشر ﷺ كى ہيبت اور اجلال ميں خاموشى چھا گئى۔۔۔۔۔۔۔

ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ : 'ﺑﺮﺍﺋﯽ ' ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟ﺷﺎﮔﺮﺩ : ﺳﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ، ﻣﮕﺮ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﭽﮫﭘﻮﭼﮭﻨﺎ ﮨﮯ۔" ﮐﯿﺎ ﭨﮭﻨﮉ ﮐﺎ ﻭﺟﻮﺩ ﮨﮯ؟ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ : ﮨﺎﮞﺷﺎﮔﺮﺩ...
27/11/2020

ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ : 'ﺑﺮﺍﺋﯽ ' ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟
ﺷﺎﮔﺮﺩ : ﺳﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ، ﻣﮕﺮ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﭽﮫ
ﭘﻮﭼﮭﻨﺎ ﮨﮯ۔
" ﮐﯿﺎ ﭨﮭﻨﮉ ﮐﺎ ﻭﺟﻮﺩ ﮨﮯ؟
ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ : ﮨﺎﮞ
ﺷﺎﮔﺮﺩ : ﻏﻠﻂ، ' ﭨﮭﻨﮉ ' ﺟﯿﺴﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰ ﻧﮩﯿﮟ
ﮨﻮﺗﯽ، ﺑﻠﮑﮧ ﯾﮧ ﺣﺮﺍﺭﺕ ﮐﯽ ﻋﺪﻡ ﺩﺳﺘﯿﺎﺑﯽ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ
ﮨﮯ۔
ﺷﺎﮔﺮﺩ ﻧﮯ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﭘﻮﭼﮭﺎ : " ﮐﯿﺎ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ؟ "
ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ : ﮨﺎﮞ
ﺷﺎﮔﺮﺩ : ﻧﮩﯿﮟ ﺳﺮ، ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﺧﻮﺩ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ،
ﺑﻠﮑﮧ ﯾﮧ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮐﯽ ﻏﯿﺮ ﺣﺎﺿﺮﯼ ﮨﮯ، ﺟﺴﮯ ﮨﻢ
ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﻓﺰﮐﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮨﻢ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﺍﻭﺭ ﺣﺮﺍﺭﺕ ﮐﺎ
ﻣﻄﺎﻟﻌﮧ ﺗﻮ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﻣﮕﺮ ﭨﮭﻨﮉ ﯾﺎ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﮮ
ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ۔۔
ﺳﻮ ﺑﺮﺍﺋﯽ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻭﺟﻮﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ، ﯾﮧ
ﺩﺭﺍﺻﻞ ﺍﯾﻤﺎﻥ، ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺮ ﭘﺨﺘﮧ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﯽ
ﮐﻤﯽ ﯾﺎ ﻏﯿﺮ ﻣﻮﺟﻮﺩﮔﯽ ﮨﮯ۔ﺟﺴﮯ ﮨﻢ ﺑﺮﺍﺋﯽ ﮐﮩﺘﮯ
ﮨﯿﮟ۔
یہ شاگرد "البیرونی " تھے۔

08/11/2020

This place is the enclave of learning.

Address

Multan

Telephone

+923065152506

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multan Science School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category