Education News update

Education News update سکول ایجوکیشن نیوز اپڈیٹ کے لیے فالو کریں

18/10/2025

ہارڈشپ ٹرانسفر 25 اکتوبر سے اوپن ہونے کے امکانات
زرائع
میوچل ٹرانسفر کی کٹیگری بھی شامل ہوگی
زرائع

04/09/2025
الحمداللہ رب العالمین! کل سے پنجاب میں تعلیمی سرگرمیاں شروع ہونے جا رہی ہیں ۔ اللہ تعالیٰ ہر ایک کو کامیابی اور ترقی کی ...
31/08/2025

الحمداللہ رب العالمین! کل سے پنجاب میں تعلیمی سرگرمیاں شروع ہونے جا رہی ہیں ۔ اللہ تعالیٰ ہر ایک کو کامیابی اور ترقی کی توفیق عطا فرماے۔ آمین

31/08/2025

الحمداللہ رب العالمین! کل سے پنجاب میں تعلیمی سرگرمیاں شروع ہونے جا رہی ہیں ۔ یا اللہ ہر کسی پر اپنا خصوصی فضل و کرم فرما آمین ۔۔

31/08/2025

پنجاب بھر میں یکم ستمبر 2025 بروز پیر سے تعلیمی ادارے کھلنے جا رہے ہیں۔ تاہم کچھ اضلاع میں سیلابی صورت حال کی وجہ سے تعطیلات میں توسیع کر دی گئی ہے۔

سیالکوٹ، نارووال، لاہور کے چند سکول، اور شیخوپورہ کے بعض علاقوں میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری ہو چکے ہیں - جن کے مطابق 7 ستمبر تک تعطیلات بڑھا دی گئی ہیں۔

لیکن وہ اضلاع جہاں سیلاب کی صورتحال نہیں ہے، وہاں کل یعنی یکم ستمبر سے تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے-
اپنے ضلع کے ڈپٹی کمشنر یا سی ای او ایجوکیشن کے نوٹیفکیشن کا انتظار کریں- اگر کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوتا، تو یہ سمجھا جائے گا کہ سکولز معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔

Eham elan android phone 📞📱
24/04/2022

Eham elan android phone 📞📱

Address

Multan

Telephone

+923186366696

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Education News update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Education News update:

Shortcuts

Share

Category