22/08/2024
بی-زیڈ-یو معلومات
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from بی-زیڈ-یو معلومات, Educational consultant, Multan.
i want to spread the information about Education System of common person in Pakistan to know about the criteria ,rules regulation to process the Education Applications/Submission and guidance about Complete Education Awareness.
22/08/2024
22/07/2024
19/07/2024
https://www.linkedin.com/in/mirza-zeeshan-ali-7003ba14b/
https://www.facebook.com/profile.php?id=61559264671824
https://www.facebook.com/mrshani.mirza/
https://www.facebook.com/ZeeshanEducationWala/
BZU فیس کا ڈھانچہ
BS (صبح)
پہلا سمسٹر
کل فیس اور واجبات 49,800/- روپے
رجسٹریشن فیس (اگر پہلے سے رجسٹرڈ نہیں ہے) روپے 4,000/-
کل:- روپے 53,800/-
دوسرا سمسٹر
کل فیس اور واجبات 41,450/- روپے
BS (شام)
پہلا سمسٹر
کل فیس اور واجبات 71,805/- روپے
رجسٹریشن فیس (اگر پہلے سے رجسٹرڈ نہیں ہے) روپے 4,000/-
کل:- روپے 75,805/-
دوسرا سمسٹر
کل فیس اور واجبات 63,450/- روپے
نوٹ:- لگاتار سمسٹرز کی فیس اسی کے مطابق وصول کی جائے گی۔
دعا گو
ملک رفاق علی اعوان
جامعہ زکریا ملتان
پاکستان انجنئیرنگ کونسل نے ایف ایس سی پری میڈیکل کے طلبہ و طالبات کو انجینئرنگ میں داخلے کی مشروط اجازت دے دی۔
اب پری میڈیکل والوں کے لیے تمام دروازے کھلے ہیں بھلے وہ انجنئیرنگ کریں۔ ایم بی بی ایس کریں یا کمپیوٹر انجینئرنگ اور چاہئیں تو انجینئرنگ کریں یا کوئی بھی فیلڈ۔
21/05/2024
*بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے زیر انتظام ایم اے/ایم ایس سی/حصہ ذیل تاریخ ہیں ۔*
1. سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 04.06.2024
2. دو گنا فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 11.06.2024
3. تین گنا فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ ۔۔۔ امتحان کے انعقاد سے ایک ہفتہ پہلے۔
4. امتحانی فیس (اینول سسٹم) ایم اے ، ایم ایس سی 6000 اور کمپوزٹ سسٹم ایم اے ، ایم ایس سی 12000 روپے ہے۔
۔
Bahauddin Zakariya University, Multan (Pakistan) Bahauddin Zakariya University is located in Multan, Punjab, Pakistan. It is the Largest university of South Punjab. Bahauddin Zakariya University was formerly known as Multan University. It was renamed in honour of Hazrat Baha-ud-din Zakariya (RA).
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Multan