hafeez_hans_786

hafeez_hans_786

Share

Join Us

05/03/2024


04/02/2024

*ایّاکَ نَعْبُدُ وَ ایّاکَ نَسْتَعین*

22/01/2024

چند ماہ پہلے کی بات ہے شہر والوں نے زیورات بیچ کر لائنوں میں لگ کر بجلی کے بل ادا کئیے اور گاؤں والے ایک ایک بوری یوریا کھاد کے لئے کئی کئی دن خوار ہوئے جبکہ پچھلے پانچ سالوں میں تمام پارٹیوں نے حکومت کی اسکے باوجود سوشل میڈیا پر ہر بندہ اپنے پسندیدہ علاقائی سیاست دان کا سالہ بننے کو تیار بیٹھا ہے، اگر نہیں یقین تو کسی بھی سیاستدان کے سیکرٹری سے پوچھ لیں لوگ خود ڈیروں پر آ آ کر جلسے کا وقت مانگ رہے ہیں، غلاظت سے بھرے شہروں اور پسماندہ دیہاتوں میں سیاستدانوں کی بڑی بڑی گاڑیوں کے آگے دھمال ڈالنے والی قوم کا مقدر صرف اور صرف جوتے ہیں.

01/01/2024

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اگر آپ الیکشن لڑنا چاہتے ہیں تو گھر کی عورتوں کو پہلے محفوظ مقام پر پہنچائیں😥

💔

31/12/2023

*الوداع 2023 اور ویلکم 2024*
*┅┄•⏤͟͟͞͞★🤍⃟ ⏤͟͟͞͞★•┄┅*

*‏نتیجہ پھر وہی ہوگا*
*سنا ہے ، سال بدلے گا*

*پرندے پھر وہی ہونگے*
*شکاری چال بدلے گا*

*بدلنا ہے تو دن بدلو*
*بدلتے کیوں ہو ہندسے کو*

*مہینے پھر وہی ہونگے*
*سنا ہے سال بدلے گا*

*وہی حاکم ، وہی غربت*
*وہی قاتل ، وہی غاصب*

*بتاؤ ! کتنے سالوں میں*
*ہمارا حال بدلے گا ؟*

28/09/2023

اللّٰه نے عطا کی حد کردی ورنہ
کون دیتا ہے کسی کو محبوب اپنا
صلى اللّٰه عليه وآلٖہ وسلم 💖

06/08/2023
04/08/2023

" زندگی چھوٹی نہیں ہوتی لوگ جینا دیر سے شُروع کرتے ہیں ۔۔۔ اور پھر جب تک راستے سمجھ میں آتے ہیں تب لوٹنے کا وقت ہو جاتا ہے! ۔ " 💔🙂

29/07/2023

اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ
کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ
اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ
کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ
اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُُ

اللّٰہ پاک سب کے والدین کو اچھی صحتِ و تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائیں
اور جن کے والدین فوت ہوگئے ہیں اللّٰہ پاک ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں
آمین ثم آمین 🤲

28/07/2023

الْحَسَنُ وَالْحُسَيْنُ سَيِّدَا شَبَابِ أَهْلِ الْجَنَّةِ

حسنؓ اور حسینؓ اہل جنت کے جوانوں کے سردار ہیں

24/07/2023

*ﺍﮎ ﭘﻞ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﺑﺲ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﯾﺰﯾﺪ ﮐﯽ*

*ﺻﺪﯾﺎﮞ ﺣُﺴﯿﻦؓ ﮐﯽ ﮨﯿﮟ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﺣُﺴﯿﻦؓ ﮐﺎ*

20/07/2023

دست بستہ ھے التجا میری حسینٌ سے

مِحشَر میں ھو شناخت میری فقیرِ حسین سے

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


DGK
Multan