Online Quran Pak Learning
Asslam-O-Aliqum We are teaching (Holy Quran Online with Tajveed) For Kids,Brothers and Sisters
مستحقین کو ماہ رمضان کے لیے راشن کا تحفہ دیں
تاکہ وہ بھی پُرسکون سحر وافطار کرسکے۔
الحمد للہ پچھلے سال کی طرح ہم نے اس سال بھی رمضان المبارک میں مستحق گھرانوں میں راشن تقسیم کرنے کا اہتمام کیا ہے۔ہمارا ٹارگٹ *50 گھرانوں* میں راشن دینے کا ہے۔ایک پیکج کی قیمت کم از کم *-/6000* روپے ہو گی۔
آئیے آپ بھی اس کار خیر میں حصہ لیجیے۔
25287000064003 (ایچ۔بی۔ایل)(اسامہ جاوید)
03471462100 (ایزی پیسہ)(اسامہ جاوید)
Royal Students welfare society@@
Allhamdulilah
Allah blessed me a baby girl.
May Allah wishes her best in life
21/12/2023
21/07/2023
حضرت سلیمان علیہ السلام نے اک چیونٹی سے پوچھا تمھاری سال بھر کی خوراک کتنی ہے؟ چیونٹی نے کہا چاول کے دو دانے حضرت سلیمان علیہ السلام نے چاول کے دو دانے ڈال کر سوراخ بند کردیا ایک سال بعد سوراخ کھول کر دیکھا تو چاول کا ایک دانہ باقی تھا حضرت سلیمان علیہ السلام نے چیونٹی سے کہا تم نے چاول کا دانہ کیوں بچایا ہوا ہے تو چیونٹی نے کہا پہلے بات خدا کی تھی کہ اگر میں دو دانے کھا بھی لونگی تو وہ اور دے دیگا لیکن اس بار میرا رزق انسان کے ہاتھ میں تھا اسلئے چاول کا دانہ بچا کر رکھا کہ پھر ملے یہ نہ ملے
ہماری روٹی ہمیں ہی دے اے خدا
تیرے بندے بہت زلیل کرتے ہیں
07/03/2023
آج سے 100 سال بعد، مثال کے طور پر2123میں ہم سب اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ زیر زمین ہوں گے۔
ہمارے گھروں میں اجنبی رہیں گے۔ ہماری جائیداد اجنبیوں کی ملکیت ہوگی۔
وہ ہمیں یاد بھی نہیں کریں گے۔ ہم میں سے کتنے اپنے دادا کے والد کے بارے میں سوچتے ہیں؟ ہم اپنی نسلوں کی یاد میں تاریخ کا حصہ بن جائیں گے، لوگ ہمارے نام اور شکلیں بھول جائیں گے۔
اس وقت ہمیں احساس ہوگا کہ سب کچھ حاصل کرنے کا خواب کتنا جہالت اور ناقص تھا۔ ہم ایک اور زندگی مانگیں گے کہ اسے صرف نیک اعمال میں گزاریں، لیکن بہت دیر ہو چکی ہوگی۔
ہمارے پاس اب بھی وقت ہے۔ نیک اعمال کریں اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔
اللہ ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔ آمین
11/09/2020
🌹🌹🌹
11/09/2020
SubhanAllah 😍
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Multan