18/03/2026
"Admissions Open! 🌟
Secure your child's bright future with us!
Oxford Grammar High School Multan
"
A School System
18/03/2026
"Admissions Open! 🌟
Secure your child's bright future with us!
Oxford Grammar High School Multan
"
26/10/2025
Please Note Revised School timetable
26/07/2025
Matric Supplementary Exams Preparation Starts Now!
If you didn’t pass in the first attempt, don’t worry! OXFORD Evening Coaching is here to help you prepare better for the 2nd Annual Exams. 💪
✨ New session starting from 1st August, 2025
📚 Join our evening classes and get full support from experienced teachers.
📍 Location: Gagra Soling Sher Shah Multan
📞 Contact us on WhatsApp: 0300-7608117
Seats are limited – enroll now and get back on track!
28/06/2025
والدین کے نام ایک اہم پیغام
محترم والدین!
یہ حقیقت ہے کہ تعلیم و تربیت ایک مشترکہ ذمہ داری ہے جسے والدین اور اساتذہ مل کر نبھاتے ہیں۔ اسکول میں بچوں کو بہترین تعلیم دینے کے لیے ہماری ٹیم دن رات محنت کر رہی ہے۔ لیکن یاد رکھیں کہ تعلیمی سفر کو کامیاب بنانے کے لیے گھر کا کردار بھی نہایت اہم ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے تعلیمی میدان میں کامیاب ہوں تو انہیں اسکول سے واپس آ کر گھر پر بھی وقت دیں۔ ان کے ہوم ورک کا جائزہ لیں، ان سے سیکھے ہوئے اسباق کے بارے میں بات کریں، اور انہیں دہرائی کے لیے بٹھائیں۔ صرف اسکول پر انحصار کرنا اور گھر میں ان کی تعلیم کو نظر انداز کرنا درست نہیں۔
یہ بھی یاد رکھیں کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ بچوں کی کردار سازی اور اخلاقیات پر بھی توجہ دینا ضروری ہے۔ ان کی حوصلہ افزائی کریں، ان کے مسائل سمجھیں، اور ایک دوستانہ ماحول فراہم کریں تاکہ وہ دلجمعی کے ساتھ تعلیم حاصل کر سکیں۔
ہم یقین دلاتے ہیں کہ ہم اپنی پوری توانائی اور خلوص کے ساتھ آپ کے بچوں کی تعلیم و تربیت میں مصروف ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ ہماری کوششوں کا ساتھ دیں اور بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے مل کر کام کریں۔
"تعلیم اور تربیت میں تعاون ہی کامیابی کی کنجی ہے۔"
خلوص کے ساتھ،
پرنسپل آکسفورڈ گرائمر ہائی سکول گاگرہ سولنگ شیر شاہ ملتان
24/06/2025
Learn, Grow & Achieve perfection.....
15/06/2025
𝐇𝐀𝐏𝐏𝐘 𝐅𝐀𝐓𝐇𝐄𝐑'𝐒 𝐃𝐀𝐘 💙
To the man who taught us to walk, dream, and believe —
thank you for being our first hero and lifelong guide. 👨👧👦✨☕️
💙👔💫
15/06/2025
السلام علیکم
محترم والدین و سٹوڈنٹس !
آکسفورڈ گرائمر ہائی سکول انشاء اللہ 16 جون سے اوپن ہونے جا رہا ہے کیونکہ گورنمنٹ نے سمر کیمپ لگانے کی اجازت دے دی ہے
سمر کیمپ کی ٹائمنگ صبح 7:00 سے 10:00 تک ہوگی۔
اس میں
1۔لکھائی کو بہتر کرنے کے لئے ورک شاپ کا انعقاد کریں گے۔
2۔انگلش بول چال اور ٹینسسز کے سکھانے پر توجہ ہو گی۔
3۔ریاضی اور سائنس کے بنیادی تصورات کا کلاس کے حساب سے کام کروائیں گے۔
4۔پراجیکٹس بنائیں گے
5 ۔اور ہوم ورک بک ٹیچرز اپنی نگرانی میں مکمل کروائیں گی
یونیفارم کی پابندی نہیں ہو گی
وقت کی پابندی ہوگی۔ انشاء اللہ
#پرنسپل !
آکسفورڈ گرائمر ہائی سکول گاگرہ سولنگ شیر شاہ ملتان
Muhammad Rashid Latif
27/05/2025
📢 Summer Vacation Notification ☀️
Dear Parents/Guardians,
In line with the directives of the School Education Department, Govt. of Punjab, Oxford Grammar High School Multan (Boys & Girls) will remain closed from 28th May 2025 to 14th August 2025 for summer vacations.
📅 School will reopen on Friday , 15th August 2025, In Sha Allah.
We wish you all a safe, healthy, and blessed summer! 🌿
📍For queries, please contact the school office.
❤️ ڈسپلن کسی بھی ادارے کی وہ پہلی سیڑھی ہے جو کامیابی کی کنجی مانی جا سکتی ہے ، ہمارے بچوں کا اک خوبصورت انداز ❤️
11/05/2025
Mother love is the fuel that enables a normal human being to do the impossible
HAPPY MOTHER'S DAY |
27/04/2025
🎓 جماعت نہم میں داخلے جاری ہیں!
📢 *کامیابی کا سفر وہیں سے شروع ہوتا ہے جہاں معیاری تعلیم دی جائے!*
🔹 تجربہ کار اساتذہ
🔹 تعلیمی نظم و ضبط
🔹 جدید تدریسی طریقہ کار
🔹 شاندار امتحانی تیاری
🔹 نصابی و ہم نصابی سرگرمیاں
🌟 اپنے بچے کا تعلیمی مستقبل روشن بنائیں،
*آج ہی جماعت نہم میں داخلہ دلائیں!*
📍 آکسفورڈ گرائمر ہائی سکول
🏠 گاگرہ سولنگ، شیر شاہ، ملتان
📞 0300-7608117
| Monday | 08:00 - 13:30 |
| Tuesday | 08:00 - 13:30 |
| Wednesday | 08:00 - 13:30 |
| Thursday | 08:00 - 13:30 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |
| Saturday | 08:00 - 13:30 |