16/03/2026
ارتقاء ماڈل اسکول میں تعلیم حاصل کرنے والے ستر طلبہ کو عیدالفطر سال 2026 کے موقع پر دو دو سوٹ ، ارتقاء عید گفٹ پروجیکٹ کے تحت پیش کیے گئے ۔
یہ طلبہ غریب گھرانوں کے چشم و چراغ ہیں جہاں ایک وقت کی روٹی بھی مشکل سے میسر ہوتی ہے ۔
یہ بچے ہمارا ہمارا روشن مستقبل ہیں۔
ارتقاء ماڈل اسکول ان بچوں کو تعلیم تربیت اور مہارت فراہم کرنے والا جنوبی پنجاب کا وہ منفرد اور عظیم تعلیمی ادارہ ہے جو نونہالان وطن کو مفت میں سب کچھ مہیا کرتا ہے