23/10/2024
🌹*آن لائن قرآن آکیڈمی🌹
کیا آپ قرآن پاک باقاعدہ تجوید کے ساتھ پڑھنا چاہتے
ہیں۔
✍🏻کیا آپ خود یا اپنے بچوں کو قرآن پاک پڑھانا چاہتے ہیں لیکن یہ نہیں جانتے کیسے شروع کیا جائے؟
*✍🏻آن لائن قرآن آکیڈمی آپکو اور آپکے بچوں کو گھر بیٹھےخوبصورت انداز میں تجوید کے ساتھ عربی0لب و لہجےمیں قرآن پاک پڑھنا سیکھاتی ہے۔اور اس کے ساتھ* *ساتھ چند خصوصیات فراہم کرتی ہے⬇*
✒ہر عمر کے افراد کو قرآن پاک پڑھانے کی سہولت۔
✒وقت سٹوڈنٹ کی مرضی کے مطابق۔
✒پہلے تین دن کی فری کلاس۔
✒کلاس کادورانیہ صرف 𝟮𝟱 سے 𝟯𝟬 منٹ روزانہ۔
✒بچوں کی تربیت اورنمازپر خصوصی توجہ۔
✒ہفتے میں 𝟯, 𝟰 ,𝟱 دن کی کلاس آپکی سہولت کے مطابق۔
✒یہ تمام تر سہولیات وہ بھی معقول فیس میں
📢کلاس جواٸن کرنے کیلیے اپنی مرضی کے پلیٹ فارم کاانتخاب کریں⬇
۔زوم(𝗭𝗼𝗼𝗺)
۔واٹس ایپ(𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽)(*Others*)
📚ابھی آن لائن قرآن اکیڈمی کو جوائن کریں اور کامیابی کی طرف اپنے سفر کا آغاز کریں
ہمارےکورسز
*🔴نورانی قاعدہ بمع تجوید*
*🔴ناظرہ قرآن بمع تجوید*
🔴نماز اورکلمےوغیرہ
*🔴مسنون دعاٸیں*
*🔴تلاوت قرآن پاک*
نوٹ🕐ہم آپ کی ڈیمانڈ کے مطابق ٹائم سیٹ کریں گے
رابطہ نمبر
*+923166899289*
*+923085453792*
28/06/2024
جس قوم میں اچھا ڈانس کرنے پر گاڑی ملے
اور جہاد کیلئے ہتھیار اٹھانے پر سزا ملے
اس قوم میں خالد بن ولید نہیں بلکہ اعلیٰ قسم کے کنجر پیدا ہونگے*
27/06/2024
ایک صاحب (انجینئر محمد علی مرزا) خود کو اس لئے سب سے بڑا عالم سمجھتے اور کہتے ہیں کہ سوشل میڈیا پر ان کی ویور شپ تمام علماء سے زیادہ ہے اس کے اندھے مقلد بھی اس کے اس دعوی پر واہ واہ کر کے اسے داد تحسین دیتے ہیں۔
میں نے اس دعوی پر غور کیا تو مجھے تو حقائق اس سے سراسر مختلف نظر آئے بلکہ یہ دعوی انتہائی مضحکہ خیز نظر آیا
ہمارے معاشرے کا عمومی مزاج چسکے لینے والا بن چکا ہے انہیں وہ چسکا جہاں سے بھی ملے اور جس شکل میں بھی میسر ہو یہ سارے لوگ وہیں جمع ہو جاتے ہیں ۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ میلوں میں انٹرٹینمنٹ کے دیگر کئی پروگراموں میں سے مداری کا مجمع بھی ہوا کرتا تھا مگر ان مداریوں کے پاس پورے میلے کے پروگراموں سے زیادہ رش ہوتا تھا کیونکہ ان کی چرب زبانی سے لوگوں کو جو چسکا ملتا تھا وہ کہیں اور سے میسر نہ آتا تھا بالکل اسی طرح اس صاحب کے مداری پن ، چرب زبانی علماء اور اولیاء پر ہو ہو ہا ہا کے مسخرے پن سے لوگوں کو بہت چسکا ملتا ہے اس لئے لوگ اس کو زیادہ دیکھتے ہیں لہذا اس کا اس بنیاد پر یہ دعوی کہ " چونکہ میری ویور شپ تمام علماء سے زیادہ ہے اس لئے میں تمام علماء سے بڑا عالم ہوں " نہایت مضحکہ خیز دعوی ہے آپ سوشل میڈیا پر خود ہی طائرانہ نظر دوڑا لیں تو آپ پر ہر چیز واضح ہو جائے گی پچھلے دنوں ایک صاحب کو " بدو بدی " کی وجہ سے 30 ملین سے زیادہ ویور شپ مل گئ حالانکہ ان کی بھدی اور بے سری آواز سے سب واقف ہیں تو کیا وہ اس ویور شپ کی وجہ یہ دعوی کر سکتے ہیں کہ وہ سب سے بڑے قوال اور گائیک ہیں ؟ تھوڑا پیچھے چلیں ایک شخص نے کہا تھا " لاہور دا پاوا اختر لاوا " لوگوں کو اس کے اس جملے نے اتنی چس کرائی کہ اسے رات و رات ہیرو بنا دیا اگلی صبح کو وہ شخص میڈیا کے بڑے بڑے چینلز پر معزز مہمان کے طور پر مدعو تھا پھر اس کی حماقت بھری باتوں سے چینلز نے انہیں بلانا حماقت سمجھا۔ آپ کا کیا خیال ہے کہ وہ اس ویور شپ کی وجہ سے سب سے بڑا دانا ہونے کا دعوی کر سکتا ہے ؟ مفتی طارق مسعود صاحب شادی کے چٹکلے چھوڑ دیں تو اسے کوئی بھی نہ سنے تو کیا وہ اپنی ویور شپ کی بنیاد پر یہ دعوی کر سکتے ہیں کہ میں مفتی تقی عثمانی صاحب سے بڑا عالم ہوں کیونکہ میری ویور شپ ان سے زیادہ ہے؟ مفتی حنیف قریشی صاحب کو جب اپنی ویور شپ کم ہوتی نظر آتی ہے تو وہ کوئی نہ کوئی نیا کٹا کھول لیتے ہیں تاکہ میڈیا پر چھائے رہیں کیونکہ اگر وہ لوگوں کو اختلافی مخالفت کی باتوں کا چسکا نہ دیں تو انہیں کوئی بھی نہ سنے تو کیا وہ اپنی ویور شپ کی وجہ سے کہہ سکتے ہیں کہ میری علامہ حسین الدین شاہ صاحب سے زیادہ ویور شپ ہے اس لئے میں ان سے بڑا عالم ہوں؟ اس طرح کی کئی مثالیں موجود ہیں
خلاصہ یہ ہے کہ ویور شپ کی ساری کہانی ہی چسکے پر کھڑی ہے اس لئے اس قوم کو جہاں سے چسکا ملتا ہے یہ اسی طرف ہی جمع ہو جاتی ہے چاہے وہ چسکا دین کے نام پر ملے یا گانے یا چٹکلے کی شکل میں میسر آئے فلھذا انجینئر صاحب کا ویور شپ کی بنیاد پر خود کو سب سے بڑا عالم کہنا یا سمجھنا نہایت ہی مضحکہ خیز اور جہالت ہے۔ البتہ اپنے مداری پن اور چرب زبانی میں اپنا ثانی نہ رکھنے کا دعوی کریں تو کسی حد تک وہ درست ہو گا
از : مفتی غلام یٰسین سعیدی
12/06/2024
" *زندگی میں کُچھ چیزیں ایسی ہیں جو ہمیں نہیں مِل سکتیں* ، چاہے ہم روئیں ، چِلائیں یا بچوں کی طرح ایڑیاں رگڑیں ۔۔۔ کیونکہ ؛ وہ کِسی دُوسرے کے لِیے ہوتی ہیں! ۔ " 💔🙏
11/06/2024
Follow the اَلـــلّٰـــہ٘ کِـی٘ مُـحَــبــتــ٘ـــــ تَــــکــ٘ــــ کــا٘ سَـــفَــــر٘ channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaBHXi9HwXbDJ02kGb1s