02/06/2026
*فتویٰ نمبر 23*
*بچی کا نام امیرہ رکھنا کیسا؟؟*
*https://whatsapp.com/channel/0029VaccjI41yT27tuWC9O2W*
ابو حمران نعمان علی عطاری مدنی
02/06/2026
*فتویٰ نمبر 23*
*بچی کا نام امیرہ رکھنا کیسا؟؟*
*https://whatsapp.com/channel/0029VaccjI41yT27tuWC9O2W*
02/06/2026
*تم تنہا نہیں ہو*
*https://whatsapp.com/channel/0029VaccjI41yT27tuWC9O2W*
30/05/2026
*بندر کے ہاتھ اُسترا*
*https://whatsapp.com/channel/0029VaccjI41yT27tuWC9O2W*
عید کا تیسرا دن مبارک
28/05/2026
*مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن لاھور*
*24/05/2026*
27/05/2026
*پہلی پوزیشن*
22,23,24 مئی 2026 ء کو نگرانِ پاکستان و رکنِ شوریٰ حاجی محمد شاھد عطاری دام ظلہ نے شعبہ مدنی کورسز کے ذمہ داران کا 3 دن کا مبلغ کورس کروایا جس میں کم و بیش 300 ذمہ داران و معلمین نے شرکت کی آپ نے بڑے احسن انداز میں تربیت فرمائی ۔۔
کورس کے آخر میں آن لائن موبائل کے ذریعے ٹیسٹ ہوا رزلٹ میں الحمد للّٰہ100 فیصد نمبروں کے ذریعے پہلی پوزیشن میری آئی آپ نے دعاؤں اور تحائف( قرآنِ پاک، نماز کے احکام، احیاء العلوم جلد 1) سے نوازا
اللہ پاک ہم سب کو نیک اعمال پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
*ابو حُمران مدنی*
27/05/2026
*تمام عاشقانِ رسول کو عید الاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں🥰*
*https://whatsapp.com/channel/0029VaccjI41yT27tuWC9O2W*
26/05/2026
تمام مسلمانوں کو حج مبارک ہو اللہ پاک ہمیں بھی اپنے درکی حاضری نصیب فرمائے آمین
26/05/2026
*یااللہ پاک! حج کرنے والوں کو حج مبرور عطا فرما اور جو اس سال حج نہیں کرسکے انہیں اگلے سال حجِ مقبول کی سعادت نصیب فرما۔* آمین