29/07/2024
سجادہ نشین درگاہ عالیہ سیدنا چادر والی سرکار رح صاحبزادہ پیر سید نور حسین شاہ نے کراچی میں منعقدہ محفل نعت و سماع بسلسلہ ختم شریف حاجی محمد اسلم مرحوم(ماموں) میں شرکت فرمائی اور محفل کے اختتام پر مرحوم کے بلندی درجات کےلئے خصوصی دعا فرمائی.
27/07/2024
صاحبزادہ پیر سید نور حسین شاہ صاحب کی حسن علی بھٹی اور فرحان بھائی کی دعوت پر ( Baba/Bhit ) island کیماڑی آمد۔۔۔
22/07/2024
صاحبزادہ سید نور حسین شاہ صاحب نے المصطفی ویلفیئر ٹرسٹ ہسپتال کراچی کا وزٹ فرمایا اور المصطفی ویلفیئر ٹرسٹ کے بانی جناب حاجی محمد حنیف طیب صاحب سے ملاقات فرمائی. حاجی محمد حنیف طیب نے پیر صاحب کو ڈھیروں محبتوں سے نوازا اور کتاب کا تحفہ پیش کیا.
19/07/2024
تمام مریدین اور اہلیان محبت کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔۔
16/07/2024
حضرت سیدنا چادر والی سرکار رح پر منعقدہ محفل ذکر امام عالی مقام علیہ السلام کے خوبصورت مناظر
29/05/2023
⭐️ خصوصی دعوت نامہ ⭐️
تمام مُریدین عقیّدت مندان اور اہل مُحبت کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔ آپ بھی اس نُورانی روحانی عظیمُ الشان سيرت سيدہ کائنات کانفرنس میں شرکت فرما کر دریائے فیض وکرم سے سیراب اور فیض یاب ہوں
26/05/2023
❈آلِ نبیﷺ اولادعلی صاحبزادہ پیر سید علی حسین شاہ صاحب اور صاحبزادہ پیر سید نور حسین شاہ صاحب نے نماز جمعہ کے بعد دربارولائیت سیدنا چادروالی سرکار پر حاضری دی .
❣کوئی تجھ سا جہاں میں نظر آتا ہی نہیں
18/05/2023
سجادہ نشین درگاہ عالیہ حضور سیدنا چادر والی سرکار صاحبزادہ پیر سید نور حسین شاہ صاحب کی زیر صدارت محفل پاک بسلسلہ دستارفیضلت 53 سرہالی شاہ کوٹ ۔۔