Sirat e Mustaqeem Education System - SMES

Sirat e Mustaqeem Education System - SMES An Institution which believes on quality education. No compromise on study.

اکثریت سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ہمیشہ یاد رکھو کہ عقاب اکیلا اُڑتا ہے،جبکہ کبوتروں کے جھنڈ ہوتے ہیں۔اصل بلندی اور عظمت ا...
17/12/2025

اکثریت سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
ہمیشہ یاد رکھو کہ عقاب اکیلا اُڑتا ہے،
جبکہ کبوتروں کے جھنڈ ہوتے ہیں۔
اصل بلندی اور عظمت اکیلے سفر کرنے والوں کو نصیب ہوتی ہے۔
اکثر سچائی اور کامیابی کا راستہ تنہا ہوتا ہے،
لیکن وہی راستہ انسان کو بلندیوں تک پہنچاتا ہے۔
جو بھیڑ کے پیچھے چلتا ہے، وہ کبھی اُفق تک نہیں پہنچتا۔

لہٰذا اکیلے اُڑنے کا حوصلہ پیدا کرو،
کیونکہ تمہارا مقام آسمانوں سے بھی بلند ہے۔

09/11/2025
26/08/2025

Admissions Open

لَا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
23/08/2025

لَا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ

"‏اگر آپ زندہ انسان ہیں۔ تو "غلط" باتوں کی "مخالفت" کرنا سیکھیں۔۔لہروں کے ساتھ "لاشیں" بہا کرتی ہیں "تیراک" نہیں۔ہر کسی ...
12/08/2025

"‏اگر آپ زندہ انسان ہیں۔
تو "غلط" باتوں کی "مخالفت" کرنا سیکھیں۔۔
لہروں کے ساتھ "لاشیں" بہا کرتی ہیں "تیراک" نہیں۔
ہر کسی کی ہاں میں ہاں ملانا منافقوں کی علامت ہے۔

24/07/2025

الحمداللہ رب العالمین.
صراط مستقیم ایجوکیشن سسٹم(رجسٹرڈ)

میٹرک ۲۰۲۵ امتحانات نتائج 100 فیصد:

فیاض 1003
اسد 934
عثمان 929
ذیشان 903

چاہ نسیم والہ موضع کوٹلہ ابوالفتح، ملتان

03/07/2025


Admissions Open
01/07/2025

Admissions Open

27/06/2025
ہمیشہ تحقیق کریں چیزیں ہمیشہ ویسی نہیں ہوتیں جیسی وہ نظر آتی ہیںنظر کا دھوکہ نہ کھائیںاس کو بنیاد بنا کر زندگی کے فیصلے ...
25/06/2025

ہمیشہ تحقیق کریں
چیزیں ہمیشہ ویسی نہیں ہوتیں
جیسی وہ نظر آتی ہیں
نظر کا دھوکہ نہ کھائیں
اس کو بنیاد بنا کر زندگی کے فیصلے نہ کریں۔


Address

Chah Naseem Wala, Moza Kotla Abu Al Fateh PO Industrial Estate
Multan

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:30
Tuesday 07:30 - 13:30
Wednesday 07:30 - 13:30
Thursday 07:30 - 13:30
Friday 07:30 - 12:30
Saturday 07:30 - 13:30

Telephone

+923483475523

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sirat e Mustaqeem Education System - SMES posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Sirat e Mustaqeem Education System - SMES:

Shortcuts

Share

Category