Khurram Shahzad

Khurram Shahzad

Share

Dress and Action Films

28/08/2022
27/08/2022

Tell Me.......

30/06/2022

and all other banks will remain closed for public dealing on July 1, 2022 which will be observed as Bank Holiday. All employees of banks will attend the office as usual:
https://www.sbp.org.pk/bprd/2022/CL21.htm

30/06/2022

سردار عثمان بزدارکو دوبارہ وزیراعلیٰ پنجاب کے عہد ے پر بحال کر دیا گیا
لاہور (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا انتخاب کالعدم قرار دیا گیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلی کے الیکشن کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کے الیکشن کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی درخواست منظور کر لی ہیں۔ پی ٹی آئی کی اپیلوں پر جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے سماعت کی۔حمزہ شہباز کے بطور وزیراعلی پنجاب انتخاب اور سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی گئی تھی جس پر گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا۔لاہور ہائیکورٹ نے 4 ایک کی بنیاد پر درخواستوں پر فیصلہ سنایا۔ لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی درخواست منظور کر لی ہیں۔عدالت نے وزیراعلیٰ پنجاب کا الیکشن دوبارہ کرانے کا حکم دے دیا ہے۔عدالت نے کل پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کا حکم دیا ہے۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ کل 4 بجے ہاؤس کا 40 واں سیشن بلایا جائے۔عدالت نے عثمان بزدار کو دوبارہ وزیراعلیٰ بحال کرنے کا حکم دیا ہے۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عثمان بزدار کو بطور وزیراعلیٰ بحال کیا جاتا ہے۔عدالت نے ڈی سیٹ ہونیوالے 25 ووٹ نکال کر ووٹنگ کا حکم دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد وزیر اعلی اور وزیراعظم دونوں نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیے۔وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے قانونی و آئینی معاملات دیکھنے کے لیے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اجلاس میں شرکت کریں گے۔تمام حکومتی ایم پی ایز کو ایوان اقبال پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بھی ڈھائی بجے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔اجلاس میں لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے سے متعلق معاملات زیر غور آئیں گےجبکہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اللہ کے فیصلے ہوتے ہیں آج پھر عثمان بزدار وزیر اعلیٰ ہوں گے۔25 لوٹے خرید کر حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ بنایا گیا تھا۔ ہمارے ساتھ ناانصافی کی گئی ہے فیصلہ فوری آنا چاہیے تھا۔25 مئی کو جو ہمارے ساتھ ہوا وہ ایسی جعلی وزیر اعلی نے کیا تھا۔

20/06/2022

🤍🌧️☔

کہیں پھسل نہ جاؤں تیرے خیالوں میں چلتے چلتے🌼🦋

اپنی یادوں کو روکو میرے شہر میں بارش کا موسم ھے☺️🌺

❤️🦋🚜

08/01/2021

right

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Khurram's live audio room

Location

Category

Telephone

Website

Address

Multan