17/08/2026
🌟 𝐏𝐑𝐈𝐍𝐂𝐈𝐏𝐀𝐋𝐒 & 𝐂𝐎𝐎𝐑𝐃𝐈𝐍𝐀𝐓𝐎𝐑𝐒 𝐖𝐎𝐑𝐊𝐒𝐇𝐎𝐏 𝟐𝟎𝟐𝟔 🌟
دارِ ارقم اسکولز شجاع آباد کیمپس میں پرنسپلز اور کوآرڈینیٹرز کی ایک پروفیشنل اور مقصدی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں Dar-e-Arqam Schools Bosan Road Multan، Dar E Arqam Jalalpur اور شجاع آباد کیمپس کے معزز پرنسپلز اور کوآرڈینیٹرز نے شرکت کی۔ 📚✨
یہ ورکشاپ Leadership, Effective Management, Team Building اور Academic Excellence کے حوالے سے باہمی تجربات، جدید حکمتِ عملیوں اور بہترین تعلیمی طریقۂ کار کے تبادلے کا مؤثر پلیٹ فارم ثابت ہوئی۔
𝐓𝐨𝐠𝐞𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐖𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐫𝐧, 𝐆𝐫𝐨𝐰 & 𝐋𝐞𝐚𝐝 𝐁𝐞𝐭𝐭𝐞𝐫!🌱💫