السلام علیکم و رحمة اللّٰه و بركاته!
حدیث الیوم 25 محرم الحرام 1445
حضرت انس بن مالک رضی اللّٰه عنہ سے روایت ہے انھوں نے فرمایا :کچھ دعائیں ایسی ہیں جنھیں رسول اللّٰه ﷺ کبھی نہیں چھوڑتے تھے ۔آپﷺ فرمایا کرتے تھے :’’ اے اللّٰه ! میں فکر ‘ غم ‘ عجز ‘ سستی ‘ بخل ‘ بزدلی اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ میں آتا ہوں ۔‘‘
(نسائی 5451)
Online Quran learning
An online academy for reciting the Holy Quran with tajweed and translation
07/07/2023
.
07/07/2023
07/07/2023
جمعۃالمبارک ۔۔۔درود شریف کی کثرت
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته!
حديث اليوم 18 ذوالحج 1444
سیدنا ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے مجھ سے ارشاد فرمایا نیکی میں کسی بھی چیز کو حقیر نہ سمجھو اگرچہ تو اپنے بھائی سے خندہ پیشانی (خوش روی) سے ہی ملے۔
صحیح مسلم #6690
15/06/2023
Alhamdulillah receiving an award from Dar e arqam School
05/06/2023
Alhamdulillah...male female Techars available..
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Multan