Muhammad Umer Naqshbandi Official

Muhammad Umer Naqshbandi Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Umer Naqshbandi Official, Education, Mulhal Mughlan, Mulhal.

یہ پیج اسلامی بیانات، خطابات اور دینی پیغامات کے لیے بنایا گیا ہے۔
قرآن و سنت کی روشنی میں اصلاحی اور معلوماتی مواد شیئر کیا جاتا ہے۔
نئے اسلامی بیانات اور ویڈیوز کے لیے پیج کو فالو کریں۔

30/06/2026

فیضان وہ تو ساقی کوثر کے لال تھے
کیسے کہوں کے آب نہ پایا حسین نے

29/06/2026

ہزاروں کوششیں کر لیں زمانے نے جھکانے کی
مجھے جھکنے نہیں دیتا بھرم زہرا سلام اللہ علیہا کے بچوں کا

27/06/2026

صِرف زینب کا وہ خُطبہ سرِ دربار نہ تھا
رُعب حیدر کا بھی تھا جُراٗتِ اِظہار کے ساتھ

ہائے وہ کِسطرح بازارسے گزرے ہونگے
نام تک جِن کا نہ آیا کبھی بازار کے ساتھ

ؑ

ؑ

26/06/2026

یہی کرشمہ ہے سچ کا واصفؔ یہی کرامت ہے کربلا کی
شہید کر کے یزید فانی شہید ہو کر حسین باقی
ؑ
#کربلا

ؑ

26/06/2026

اِبنِ علی کی مِثل نہ دیکھا کوئی سخی
آئی جو حق پے آنچ تو کُنبہ لُٹا چلے

احسان کوئی مانے نہ مانے حُسین کا
سر پیش کر دیا، مگر اُمّت بچا چلے


#کربلا

25/06/2026

کس زباں سے ہو بیاں عز و شانِ اہلِ بیت رضوان اللہ علیہم اجمعین
مدح گوئے مصطفیٰ ﷺ ہے مدح خوانِ اہلِ بیت رضوان اللہ علیہم اجمعین




24/06/2026

سلطان کربلا کو ہمارا سلام ہو
جانان مصطفیٰﷺ کو ہمارا سلام ہو

23/06/2026

"آیا نہ ہوگا اس طرح حسن و شباب ریت پر"

شہدائے کربلا کی عظیم قربانی، صبر و استقامت اور عشقِ رسول ﷺ کی لازوال داستان۔ اس خوبصورت کلام کو ضرور سماعت فرمائیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔

22/06/2026

قرآن اور اہلبیت علیھم السلام کا تعلق

22/06/2026

جب حق گوئی پر پابندیاں لگنے لگیں تو تاریخ ہمیں امام حسینؑ کی یاد دلاتی ہے۔
ہر دور میں ظلم کے مقابل ڈٹ جانے کا نام ہی پیغامِ حسینؑ ہے۔

ؑ

ؑ

#کربلا

Address

Mulhal Mughlan
Mulhal
48800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Umer Naqshbandi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category