28/05/2026
#خوشخبری #
کیرئیر کوچنگ اکیڈمی میں جماعت ہفتم سے بارہویں جماعت تک فریش کلاسز یکم جون 2026 سے سٹارٹ ہونگے۔
Rasul Amin
Raza Ullah
Mehran Khan
Zia Ullah Dawarr
No web
28/05/2026
#خوشخبری #
کیرئیر کوچنگ اکیڈمی میں جماعت ہفتم سے بارہویں جماعت تک فریش کلاسز یکم جون 2026 سے سٹارٹ ہونگے۔
Rasul Amin
Raza Ullah
Mehran Khan
Zia Ullah Dawarr
27/05/2026
Warmest wishes on the blessed occasion of Eid ul Adha.
May this Eid bring peace, prosperity, and countless blessings to you and your family.
May the spirit of sacrifice strengthen our faith, unity, and humanity.
Eid Mubarak to all.
❤️❤️🎉
کیرئیر کوچنگ اکیڈمی کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ26 مئی سے 31 مئی 2026 تک عیدالاضحی کے چھٹیوں کے سلسلے میں اکیڈمی کی کلاسز آف ہونگے۔ جبکہ یکم جون سے کلاسز دوبارہ سٹارٹ ہونگے۔ انشاء اللہ
24/05/2026
Sir Zia Ullah Dawarr (M. Phil in Chemistry) is delivering a highly informative and professionally enriching lecture at Career Coaching Academy Muhammad Khel , where his conceptual teaching style, academic expertise, and motivational guidance are inspiring students to develop a deeper understanding of scientific knowledge and pursue excellence in their educational journey.
Rasul Amin
Raza Ullah
Mehran Khan
12/05/2026
IQRA Public High school
Govt Middle School Land Char Khel, NWTD
Islamia Model School
24/04/2026
Follow the following official page of GHS Muhammad Khel NWD for more updates about the said school..
"حوصلہ، محنت اور یقین — ایک عام طالب علم سے عالمی سائنس دان تک کا سفر"
بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کی نویں جماعت کی انگریزی کی کتاب میں کیچ سے تعلق رکھنے والے نوجوان سائنس دان ڈاکٹر یار جان عبدالصمد کی جدوجہد اور سائنسی خدمات کو شامل کرنا ایک نہایت بصیرت افروز اور قابلِ تحسین اقدام ہے۔ یہ وہی طالب علم ہے جسے ابتدائی دنوں میں اپنی کمزور انگریزی کی بنا پر حوصلہ شکنی کا سامنا کرنا پڑا، مگر اس نے اس رویّے کو مایوسی کے بجائے عزم میں بدل دیا۔ مسلسل محنت، استقامت اور لگن کے ذریعے اس نے اپنی راہ خود ہموار کی اور آج عالمی سطح پر نمایاں سائنسی اداروں سے وابستہ ہو کر اسپیس سائنس کے میدان میں خدمات سرانجام دے رہا ہے۔
ایسے افراد دراصل کسی بھی معاشرے کا حقیقی اثاثہ ہوتے ہیں، جو اپنی محنت سے نہ صرف ذاتی کامیابی حاصل کرتے ہیں بلکہ آنے والی نسلوں کے لیے امید اور حوصلے کی روشن مثال بھی بنتے ہیں۔ اس تناظر میں نصاب میں اس نوعیت کے مضامین کی شمولیت طلبہ کی فکری و تعلیمی تربیت میں اہم کردار ادا کرتی ہے. اس مثبت کاوش پر ٹیکسٹ بک بورڈ، مصنفین، مضمون کے ماہرین اور متعلقہ ذمہ داران یقیناً مبارکباد کے مستحق ہیں، جو پسِ پردہ رہ کر بھی معیاری اور بامقصد مواد کی تیاری میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کی یہ کاوش اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ تعلیمی نصاب کو محض معلومات تک محدود رکھنے کے بجائے اسے کردار سازی اور حوصلہ افزائی کا ذریعہ بھی بنایا جا رہا ہے۔
یہ کتاب جب بلوچستان کے دور دراز علاقوں، خصوصاً یار جان عبدالصمد کے اپنے گاؤں تک پہنچے گی تو وہاں کے طلبہ کے لیے یہ ایک عملی مثال اور حوصلہ افزائی کا مؤثر ذریعہ ثابت ہوگی۔ بعید نہیں کہ اسی تحریک سے مزید باصلاحیت نوجوان آگے بڑھیں اور اپنے علم و ہنر سے نہ صرف اپنے علاقے بلکہ پورے ملک کا نام روشن کریں۔
District Education Office DNW
BISE Bannu
GHS Gul Shah Jan Kot Anghar, Miranshah, North Waziristan.
Govt Middle School Land Char Khel, NWTD
02/04/2026
Follow the official page of
GHS Muhammad Khel NWD given below for more updates
گورنمنٹ ہائی سکول محمد خیل کے جماعت ششم تا ہشتم کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ان کی کلاسز باقاعدہ طور پر شروع ہو چکی ہیں۔
لہٰذا تمام طلباء اپنی حاضری کو یقینی بنائیں، بصورتِ دیگر انہیں سکول سے خارج کر دیا جائے گا۔
بحکمِ پرنسپل:
عجب خان
BISE Bannu
District Education Office DNW
Ajab Khan