Jinnah Public High School

Jinnah Public High School Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jinnah Public High School, School, Kangan Road, Mubarakpur City, Mubarakpur.

11/09/2025

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر احمد پور شرقیہ ڈاکٹر محمد آصف چودھری کا دورہ جناح پبلک ہائی سکول مبارک پور

29/03/2025
24/03/2025

یوم پاکستان کے حوالے سے جناح پبلک ہائی سکول گرلز مبارک پور میں شاندار تقریب
طلباء وطالبات نے یوم پاکستان کے حوالے سے تقاریر کیں
طلباء وطالبات نے پاک فوج کی کارکردگی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی حفاظت پر معمور پاک فوج ہمارے ملک کا قیمتی اثاثہ ہے
طلباء وطالبات نے پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے جس سے فضا پاک فوج زندہ باد سے گونج اٹھی
طلباء وطالبات نے پاک فوج کے شہداء کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انکی درجات کی بلندی کی دعائیں کیں
طلباء وطالبات نے ملی نغمے پیش کیئے

19/07/2024

جناح پبلک ہائی سکول گرلز مبارک پور کی انتظامیہ ضلع بہاولپور اور ضلع رحیم یار خان کے الیکٹرانکس میڈیا کے معزز صحافیوں کے انتہائی مشکور و ممنون ہیں جنہوں نے جناح پبلک ہائی سکول گرلز مبارک پور کے شاندار میٹرک کےرزلٹ 2024 بورڈ آف انٹر میڈئیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بہاولپور پر بھرپور کوریج دی
بہت بہت شکریہ

13/07/2024

الحمدللہ
تعلیمی خدمات کے 24 سال
جناح پبلک ہائی سکول گرلز مبارک پور کی بورڈ آف انٹر میڈئیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بہاولپور کے سالانہ امتحانات 2024 میں شاندار کارکردگی رزلٹ %100

11/07/2024

چھو لو آسماں
الحمدللہ
اللہ پاک کے خصوصی فضل و کرم سے
بورڈ آف انٹر میڈئیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بہاولپور میٹرک کے سالانہ امتحانات میں جناح پبلک ہائی سکول گرلز مبارک پور کی طالبات نے تمام سرکاری و نجی سکولوں میں %100 رزلٹ کا اعزاز حاصل کر لیا۔تفصیل کے مطابق کل 38 طالبات نے امتحان میں حصہ لیا جس میں سے 13 گریڈ +A
11طالبات گریڈ A میں کامیابی حاصل کی۔ دعا نزیر نے 1137 نمبر حاصل کر کے علاقہ بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کی۔ انعم عارف 1129۔علشبہ خان 1108۔علینہ جاوید 1102۔انمول ابرار خان 1094۔رمشہ توفیق 1088۔علیشہ شاہد خان 1042۔فاطمہ نعیم 1016۔جوریہ عباس 1015 تحسین سلیم 996 سدرہ بی بی 992 فابیہ جمیل 984 مریم بی بی 967 کائنات بانو 955 زارا فاطمہ 950 فضہ بی بی 942 عائشہ شاہد رانا 942 عروج رشید 939 مہوش قدیر 910 صبا ارشد 889 زینب بی بی 889 سحر خان 889 رمشہ الطاف 859 سویرا فریاد 852 زینب شہزاد 834 علیزہ مصطفی 832 فاطمہ رضوان 822 مریم بتول 817 افرا طاہر 802 فاطمہ بی بی 784 حفصہ فاطمہ 777 کائنات بتول خان 765 بشری ملک 753 رابعہ نیاز 730 ثناء رمضان 710 علیشہ بی بی 709 دعا مبین 707 اور مسفرہ واجد نے 670 نمبر حاصل کر کے کامیابی اپنے نام کی۔ جناح پبلک ہائی سکول گرلز مبارک پور کا بورڈ میں %100 نتیجہ آنے پر علاقہ بھر کے سیاسی وسماجی شخصیات نے سکول انتظامیہ اور کامیابی حاصل کرنے والی طالبات کو مبارک باد دی ہے.

09/07/2024

الحمدللہ
اللہ پاک کے فضل و کرم سے جناح پبلک ہائی سکول گرلز مبارک پور کا شاندار تاریخی رزلٹ 2024 بورڈ آف انٹر میڈئیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بہاولپور مبارک پور کے تمام سرکاری و نجی سکولوں میں %100 رزلٹ حاصل کرنے کا منفرد اعزاز
کل 38 طالبات نے امتحان میں حصہ لیا اور 13 گریڈ +A
11طالبات گریڈ A میں کامیابی حاصل کی۔
دعا نزیر نے 1137 نمبر حاصل کر کے علاقہ بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کی۔ انعم عارف 1129۔علشبہ خان 1108۔علینہ جاوید 1102۔انمول ابرار 1094۔رمشہ توفیق 1088۔علیشہ شاہد 1042۔فاطمہ نعیم 1016۔جوریہ عباس 1015 نمبر حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔

Address

Kangan Road, Mubarakpur City
Mubarakpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jinnah Public High School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category