جامعۃ السعید مسن کوٹ نزد گرڈ اسٹیشن اوچ شریف روڈ مبارک پور ۔ضلع بہاولپور

  • Home
  • Pakistan
  • Mubarakpur
  • جامعۃ السعید مسن کوٹ نزد گرڈ اسٹیشن اوچ شریف روڈ مبارک پور ۔ضلع بہاولپور

جامعۃ السعید مسن کوٹ نزد گرڈ اسٹیشن اوچ شریف روڈ مبارک پور ۔ضلع بہاولپور Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جامعۃ السعید مسن کوٹ نزد گرڈ اسٹیشن اوچ شریف روڈ مبارک پور ۔ضلع بہاولپور, Educational Research Center, Mubarakpur.

قدیم و جدید اسلامی علوم کا مرکز (برائے طلباء وطالبات )
علم و تحقیق کا مرکز، جہاں قرآن و سنت کی روشنی میں اسلامی تعلیمات کا فروغ اور تحقیقی کام کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جاتا ہے

22/06/2026
17/06/2026

جامعہ میں گرلز کے لیے علیحدہ با پردہ کلاس رومز کا کام شروع ہوچکا
تعاون کی درخواست ہے

📢 اہلیانِ علاقہ کے لیے اہم اطلاعالحمدللہ! جامعۃ السعید مسن کوٹ میں آج صبح 9:00 بجے سے 12:00 بجے تک ٹی بی (TB) کی ماہر طب...
06/06/2026

📢 اہلیانِ علاقہ کے لیے اہم اطلاع

الحمدللہ! جامعۃ السعید مسن کوٹ میں آج صبح 9:00 بجے سے 12:00 بجے تک ٹی بی (TB) کی ماہر طبی ٹیم ڈاکٹرز کے ہمراہ تشریف لا رہی ہے۔

✅ مفت ٹی بی ٹیسٹ
✅ مفت ایکسرے
✅ ٹی بی کے مریضوں کے لیے مفت ادویات

تمام اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور اپنے عزیز و اقارب کو بھی آگاہ کریں۔

📍 جامعۃ السعید مسن کوٹ
🕘 وقت: صبح 9:00 بجے تا 12:00 بجے

صحت مند معاشرہ، ہماری مشترکہ ذمہ داری۔

حاجی محمد اسحاق سعیدی ایم یوسف اسحاق سعیدی
08/04/2026

حاجی محمد اسحاق سعیدی
ایم یوسف اسحاق سعیدی

02/04/2026
جامعہ کا کام وقتاً فوقتاً جاری ہے مخیر حضرات تعاون فرمائیں
28/03/2026

جامعہ کا کام وقتاً فوقتاً جاری ہے مخیر حضرات تعاون فرمائیں

28/03/2026

اعلان داخلہ
جامعہ اسلامیہ عربیہ انوار العلوم ملتان

15/02/2026

اس ماہ مقدس میں اپنے عطیات ، خیرات ،صدقات جامعہ کو دیجیے

جامعہ کا تعمیراتی کام وقتاً فوقتاً جاری ہے مخیر حضرات تعاون فرمائیں
02/02/2026

جامعہ کا تعمیراتی کام وقتاً فوقتاً جاری ہے مخیر حضرات تعاون فرمائیں

Address

Mubarakpur

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:45
Tuesday 08:00 - 16:45
Wednesday 08:00 - 16:45
Thursday 08:00 - 11:30
Saturday 08:00 - 16:45
Sunday 08:00 - 16:45

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعۃ السعید مسن کوٹ نزد گرڈ اسٹیشن اوچ شریف روڈ مبارک پور ۔ضلع بہاولپور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share