26/08/2026
🌙 **12 ربیع الاول — جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ**
وہ دن جس نے دنیا کو رحمت، محبت اور ہدایت کی روشنی عطا کی۔
**سیرتِ النبی ﷺ کو اپنائیں، محبتِ رسول ﷺ کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔** 💚
#ربیع الاول #سیرت النبی
#ایس ایل ایس
#سندھ لیڈر شپ اسکول