Rashid Ali Malik official

Rashid Ali Malik official SUB INSPECTOR MOTORWAY POLICE 👮‍♂🚔
MD AT OWAIS AND RASHID'S VIRTUAL ACADEMY MORO

02/06/2026


15/05/2026

وزن کم کرنے کی ٹپس 👇
1) میٹھا کھانا بند کریں خاص طور پر چینی۔

2) صرف 02 ٹاٸم کھانا کھاٸیں صبح اور شام۔

3) ناشتے میں پراٹھا مت کھاٸيں، بلکہ اسکی جگہ چھوٹی ساٸز کی سادی روٹی کھاٸيں۔

4) موسم اگر سرد ہو تو کم از کم دو بواٸلڈ انڈے کھاٸيں۔

5) ناشتے میں اگر چاٸے پینی ہے تو پھیکی پٸیں ایک کپ دودھ پی لیں تو ذیادہ اچھا ہوگا۔

6) موسم اگر سرد ہو تو سبز چاٸے یا بلیک کافی پٸیں۔

7) ،دوپہر میں ایک پلیٹ سلاد (پیاز، ٹماٹر ،چکندر، شلجم کھیرا) سلاد میں اگر بواٸلڈ چنا یا کالا چنا یا لوبیا یا لال لوبیا مکس کر کے کھاٸيں گے تو صحت کیلٸے مزید مفید ہوگا۔

8) فاسٹ فوڈ خاص طور پر برگر، شوارمہ، پیزا ،سوسہ، چاٹ وغيرہ بلکل بند کر دیں۔

9) گرمیوں میں فروٹ کا جوس مت پٸیں اسکی جگہ آپ فروٹ ایسے ہی کاٹ کر کھا لیں۔

10) بھوک اگر زیادہ لگے تو نٹس یعنی کہ بادام پستے اس میں کشمش مکس کر کے کھاٸيں۔

11) ڈیلی کم از کم پچاس سے 60 گرام پروٹین کھاٸیں, پروٹین میں گرلڈ چکن یا بیف یا مٹن یا مچھلی کھاٸيں۔

12) رات کو سونے سے دو گھنٹے پہلے کھانا کھاٸيں۔ رات کے کھانے میں بھی چھوٹے ساٸز کی روٹی کھاٸيں۔

13) دن میں تقریباً ایک سے ڈیڑھ لیٹر نارمل ٹھنڈا پانی پٸيں۔

14)ہمیشہ کھانا کھانے سے پہلے ایک گلاس نارمل ٹھنڈا پانی پٸيں۔

15) صبح نہار منہ ایک گلاس پانی پٸيں اس کے بعد 2 سے 4 کھجور یا ایک عدد سیب کھاٸيں۔

16) ڈاٸٹ کے علاوہ اگر آپ صبح یا شام تھوڑی ایکسرساٸيز کر لیں گے تو سونے پر سہاگا ہوگا یعنی کہ وزن جلد کم ہوگا آپ کے جسم سے غیر ضروری چربی ختم ہو جاٸے گی۔

15/05/2026


from 92 kg to 70 kg
lost 22 kg weight in 120 days by Diet + Excercise 🤸🚶🏃👍✌️

Address

Moro

Telephone

+923000362881

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rashid Ali Malik official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Rashid Ali Malik official:

Shortcuts

Share

Category