Saeed Mustafa Solangi Official

Saeed Mustafa Solangi Official Public figure

تو  رات  کے  پہلو  میں ،،،،، چمکتا  ھوا   فانوسمیں صبح کے ، بے فیض چراغوں کا دھواں ھوں
16/06/2024

تو رات کے پہلو میں ،،،،، چمکتا ھوا فانوس
میں صبح کے ، بے فیض چراغوں کا دھواں ھوں

15/04/2024

ایک ایسا ناول جو بائیں آنکھ کے جھپکنے سے لکھا گیا تھا۔
فرانسیسی ناول نگار جان ڈومینیک مکمل طور پر مفلوج تھا اور بول بھی نہیں پاتا تھا۔ انہوں نے تقریباً 150 صفحات پر مشتمل ایک کتاب لکھی..!!
اپنی بائیں آنکھ کی پلک کو حرکت دے کر...!!
ایڈیٹر ہر بار اسے حروف تہجی کے ترتیب سے سناتی، جس حرف کو وہ چاہتا کہ لکھا جائے وہ بائیں آنکھ کو جھپکاتا یہاں تک کہ حروف الفاظ بنیں، الفاظ جملے، اور جملے مضمون بن کر کتاب کی تکمیل کرتے رہیں.
وہ روزانہ چھ 6 گھنٹے صرف آدھے صفحے کی لکھائی میں گزارتے.
ناول کا نام: ڈائیونگ بیل اینڈ بٹر فلائی
📙 The Diving Bell and the Butterfly

When debate is lost, slander becomes the tool of loser. ~Socrates
02/12/2022

When debate is lost, slander becomes the tool of loser.

~Socrates

28/11/2022
11/10/2022

Every Successful Person Has Choice Not Option...🔥💎

21/08/2022

رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهٖ
اے ہمارے رب! ہم پر وہ بوجھ نہ ڈالنا جس کی ہم میں طاقت نہ ہو_!

25/07/2022

کتاب سادہ رہیں گی کب تک
کبھی تو آغازے باب ہوگا
جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی
کبھی تو ان کا حساب ہوگا

ʙᴇ ᴀ ᴡᴀʀʀɪᴏʀ,ɴᴏᴛ ᴀ ᴡᴏʀʀɪᴇʀ.
22/06/2022

ʙᴇ ᴀ ᴡᴀʀʀɪᴏʀ,ɴᴏᴛ ᴀ ᴡᴏʀʀɪᴇʀ.

Address

Daris Road
Moro

Telephone

+923053459468

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saeed Mustafa Solangi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Saeed Mustafa Solangi Official:

Shortcuts

Share

Category