GHSMONG

GHSMONG Govt. High School Mong Official

15/02/2026

کلچر ڈے۔ دوہڑے ماہیے

15/02/2026

کلچر ڈے

15/02/2026

یوم یکجہتی کشمیر

15/02/2026

Kashmir Day

گورنمنٹ ہائی سکول مونگ میں آج کلچر ڈے (پنجابی ریہتل دَیہاڑ) کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ نے پنجاب کی ثقافت کو اجاگر کیا...
14/02/2026

گورنمنٹ ہائی سکول مونگ میں آج کلچر ڈے (پنجابی ریہتل دَیہاڑ) کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ نے پنجاب کی ثقافت کو اجاگر کیا۔ مختلف سٹالز لگائے گئے۔ ڈھولکی بجائی گئی اور دوہڑے ماہیے ٹپے بھی سنے سنائے گئے۔ دیسی کھانوں سے محظوظ ہوا گیا۔ طلبہ کا اس ضمن میں جوش و خروش دیدنی تھا۔ آج کے دن کی تصویری جھلکیاں ملاحظہ ہوں

پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں گورنمنٹ ہائی سکول مونگ میں ایک مختصر پروگرام منعقد کیا گیا جس میں طلبہ کو کشمیر...
14/02/2026

پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلہ میں گورنمنٹ ہائی سکول مونگ میں ایک مختصر پروگرام منعقد کیا گیا جس میں طلبہ کو کشمیریوں پر ہونے والی بھارتی بربریت اور عالمی برادری کی بے حسی کے بارے میں آگاہ کیا گیا

20/11/2025

Successful fabrication of wind power turbine implementing Faraday's law of electromagnetic induction under supervision of Azhar Naqvi SST Sci, PhD physics (s) GHS Mong

12/11/2025

ماحولیاتی طبیعات پراجیکٹ گورنمنٹ ہائی سکول مونگ ۔ آنجناب سید اظہر عباس نقوی

Hats off to Mr. Tayyab Baryar for his generous cooperation in the creation of a plantation and grassy garden of ornament...
12/11/2025

Hats off to Mr. Tayyab Baryar for his generous cooperation in the creation of a plantation and grassy garden of ornamental and environmental importance, a proud Environmental Physics project at GHS Mong

12/11/2025

والی بال رنرز اپ۔ گورنمنٹ ہائی سکول مونگ

انٹر سکول مقابلہ جات 2025گورنمنٹ ہائی سکول مونگ کی والی بال ٹیم نے تحصیل اور ضلع بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ سینیئر ہی...
12/11/2025

انٹر سکول مقابلہ جات 2025
گورنمنٹ ہائی سکول مونگ کی والی بال ٹیم نے تحصیل اور ضلع بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ سینیئر ہیڈ ماسٹر جناب محمد شبیر شاہد نے ٹیم کوچ جناب ممتاز احمد اور تمام کھلاڑیوں کو اس شاندار کارکردگی پر مبارکباد پیش کی۔ ویل ڈن ٹیم والی بال گورنمنٹ ہائی سکول مونگ

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHSMONG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GHSMONG:

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share