Alsafi Islamic Model High School Darwazgai

Alsafi Islamic Model High School Darwazgai

Share

We Educate kids of the Nation with anthusiasm and hard work.We train our young minds.

19/05/2026
Photos from Alsafi Islamic Model High School Darwazgai's post 26/04/2026

الصافی اسلامک ماڈل ہائی سکول دروازگئی۔۔
نرسری تا میٹرک۔
0348 0949032
0348 9660132

18/04/2026

*📢 داخلے جاری ہیں 2026-27 📢*
*الصافی اسلامک ماڈل ہائی سکول دروازگئ*

اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے معیاری دینی و عصری تعلیم کا بہترین انتخاب!
*✨ ہمارے نمایاں خصوصیات:*
- *مضبوط بنیاد*: ناظرہ قرآن، ترجمہ اور بنیادی دینی تعلیم کے ساتھ
- *کمپیوٹر لیب*: طلباء کو آئی ٹی کی دنیا سے روشناس کرانے کے لیے جدید کمپیوٹر لیب کی سہولت دستیاب
- *تجربہ کار سٹاف*: قابل اور محنتی اساتذہ کی زیر نگرانی
- *ہم نصابی سرگرمیاں*: تقریری مقابلے، کوئز، کھیل اور اخلاقی تربیت پر خصوصی توجہ

*🎯 داخلے جاری ہیں:*
- *کلاسز*: نرسری سے دہم تک
*"جدید دور کے تقاضوں کے مطابق دینی و دنیاوی تعلیم ایک ہی چھت تلے"*

*رابطے کے لیے:*
📞 [03480949032]
📍 *پتہ*: الصافی اسلامک ماڈل ہائی سکول دروازگئ
⏰ *دفتری اوقات*: صبح 7:00 بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک

* *

06/04/2026

نرسری تا میٹرک۔۔
داخلے جاری ہیں

23/03/2026

د 29 مارچ پورے سرکاری چھٹیانے دی۔سکول بہ بند وی۔ماشومان مہ رالیگئی۔۔
پرنسپل الصافی اسلامک ماڈل ہائی سکول دروازگئ

Photos from Alsafi Islamic Model High School Darwazgai's post 16/03/2026

طلباء کی افطار پارٹی
الصافی اسلامک ماڈل ہائی سکول دروازگئی میں بہت سال پہلے فارغ ہونے والے طلباء کی افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا، جس میں محترم اساتذہ اور طلباء نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
- اس موقع پر طلباء نے اپنے اساتذہ اور دوستوں کے ساتھ خوشگوار لمحات گزارے۔

Photos from Alsafi Islamic Model High School Darwazgai's post 28/02/2026

آج الصافی اسلامک ماڈل ہائی سکول دروازگئی میں مڈ ٹرم امتحان کے نتائج کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام پوزیشن ہولڈر طلباء کو انعامات دیۓ گیے ۔۔اس موقع پر سکول کے وائس پرنسپل جناب نورتاج خان صاحب نے طلبا کو بہترین نتائج پر مبارکباد دی اور آئندہ کے لئے بھی بھرپور محنت جاری رکھنے کی تلقین کی۔تمام پوزیشن ہولڈر طلباء کو بہترین نتائج پر سکول پرنسپل اور جملہ سٹاپ کی طرف سے مبارکباد پیش کی گئی۔اور آخر میں ملک و قوم کی ترقی اور طلباء کی کامیابی کے لئے دعا کی گئی

Photos from Alsafi Islamic Model High School Darwazgai's post 26/12/2025

الصافی اسلامک ماڈل ھائی سکول دروازگئ میں مڈ ٹرم امتحان گروپ اے کلاسز کے پرچے کے دوران لی گئی چند تصاویر

29/10/2025

الصافی اسلامک ماڈل ہائی سکول دروازگئ
فرسٹ ٹرم ریزلٹ پروگرام

Want your school to be the top-listed School/college in Mohmand?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Mohmand