Al Farooqi Islamic Public High School Ghallanai District Mohmand

Al Farooqi Islamic Public High School Ghallanai District Mohmand Ghallanai Mohmand Agency

اطلاع بنام والدین و طلباء کرام ۔عید الاضحی کی تعطیلات 24 مئی سے لے کر 31 مئی تک ہوگی۔یکم جون سے معمول کے مطابق سکول کھلا...
26/05/2026

اطلاع بنام والدین و طلباء کرام ۔
عید الاضحی کی تعطیلات 24 مئی سے لے کر 31 مئی تک ہوگی۔
یکم جون سے معمول کے مطابق سکول کھلا رہے گا ۔

Gathering
24/05/2026

Gathering

04/05/2026

---
🎓 محترم والدین، سرپرستان اور طلباء کرام
اہم اطلاع برائے طلباء جماعت دہم
جن طلباءکرام نے حالیہ جماعت نہم کا امتحان دیا ہے، وہ بروز منگل 5 مئی سے اپنی حاضری کو یقینی بنائیں 📌 🏫
تاکہ جماعت دہم کے کورسز بروقت شروع کیے جا سکیں
اور قیمتی تعلیمی وقت ضائع ہونے سے بچایا جا سکے ⏳
والدین سے بھی گزارش ہے کہ وہ اپنے بچوں کے قیمتی وقت کو ضائع ہونے سے بچائیں 👨‍👩‍👧‍👦
اور انہیں پہلی فرصت میں سکول روانہ کریں 👫
کیونکہ جماعت دہم میں کامیابی ہی روشن مستقبل کی بنیاد رکھتی ہے ✨
آپ کے تعاون کا شکریہ 🙏

پرنسپل و جملہ سٹاف الفاروقی اسلامک پبلک ہائی سکول غلنی

26/04/2026

ماشاءاللہ اج 25 سال پورے ہو گئے۔

16/04/2026

پرنسپل قاری قاسم وجدان افغان طلبہ کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہے کیونکہ زیادہ تر افغان طلباء اس ادارے میں تعلیم حاصل کر رہے تھے۔

16/04/2026

پیارے افغانی بچو! الوداع
این سی غلنئ میں جتنے بھی افغان مہاجرین تھے تو انہوں نے زیادہ تر تعلیم الفاروق اسلامی پبلک ہائی سکول سے حاصل کی ہے اج انہی کے بچے یہاں زیر تعلیم ہے جو اب افغانستان جا رہے ہیں۔
اج وہ سارے اپنے کلاس فیلوز اور اساتذہ کے ساتھ الودائی ملاقات کر رہے ہیں

He is performing his duty as a head of the school in the absence of Wajdan sb today.He's humble, sincere, and a hard wor...
03/04/2026

He is performing his duty as a head of the school in the absence of Wajdan sb today.
He's humble, sincere, and a hard working teacher. His simplicity is inspiring, makes him relatable and loved by many .
Long live sir
Tayyeb Shadab

📢 اہم اعلان 📢الفاروقی اسلامک پبلک ہائی سکول میں داخلے جاری ہیں.نرسری سے جماعت دہم تک داخلے شروع ہو چکے ہیں۔تجربہ کار اسا...
30/03/2026

📢 اہم اعلان 📢

الفاروقی اسلامک پبلک ہائی سکول میں داخلے جاری ہیں.
نرسری سے جماعت دہم تک داخلے شروع ہو چکے ہیں۔
تجربہ کار اساتذہ، بہترین تعلیمی ماحول، دینی و عصری تعلیم کا حسین امتزاج۔
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ کروائیں۔

اہم اطلاع برائے جماعت نہم و دہمتمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ رول نمبر سلپس کے حصول کے لیے کل بروز اتوار اسکول کا دفتر...
28/03/2026

اہم اطلاع برائے جماعت نہم و دہم

تمام طلبہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ رول نمبر سلپس کے حصول کے لیے کل بروز اتوار اسکول کا دفتر صبح 7:30 بجے سے 10:00 بجے تک کھلا رہے گا۔
لہٰذا تمام طلبہ سے گزارش ہے کہ مقررہ وقت کے اندر آ کر
اپنی رول نمبر سلپس ضرور حاصل کریں۔جبکہ کلاس کے جی سے لیکر کلاس ہشتم تک کے طلباء بھی داخلے کیلۓ أسکتے ہیں۔
وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں۔

Address

Ghallanai
Mohmand
499

Telephone

+923469099562

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Farooqi Islamic Public High School Ghallanai District Mohmand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share