21/08/2026
🚨 بریکنگ نیوز | پی ٹی آئی پارلیمانی اجلاس
پی ٹی آئی کے پارلیمانی اجلاس میں شیر افضل خان مروت نے پارٹی کے تمام اراکینِ اسمبلی کو اتحاد اور یکجہتی کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ:
"آئیے ہم سب قرآنِ پاک پر ہاتھ رکھ کر عہد کریں کہ ہم ایک ہیں، خان کے ساتھ ہیں اور خان کی رہائی اور تحریک کے لیے متحد ہو کر جدوجہد کریں گے۔"
شیر افضل مروت نے پارٹی اراکین پر زور دیا کہ اندرونی اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو کر جدوجہد جاری رکھی جائے۔
📌 آپ کے خیال میں پی ٹی آئی کو موجودہ صورتحال میں مزید اتحاد کی ضرورت ہے؟ اپنی رائے کمنٹ میں دیں۔
Mohmand Confessions
#خیبرپختونخوا #مہمند