15/01/2026
📢 اہم اطلاع برائے والدین
تمام معزز والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
❄️ موسمِ سرما کی تعطیلات کے بعد
🏫 خیبرپختونخوا کے سمر زون کے اسکول
📅 16 جنوری 2026 سے دوبارہ کھل رہے ہیں۔
⏰ براہِ کرم نوٹ فرمائیں:
🕘 تمام اضلاع میں طلبہ کی حاضری کا وقت صبح 9:00 بجے مقرر کر دیا گیا ہے۔
🙏 والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو مقررہ تاریخ اور وقت کے مطابق اسکول بھیجنے کو یقینی بنائیں۔
📚✨ تعلیم کے نئے سفر کا آغاز