Dpsbjw MODEL TOWN

Dpsbjw MODEL TOWN

Share

Education

31/12/2025

Happy new year

26/12/2025
14/10/2025

😂😂😂😂😂zera sunain

08/05/2024

اگر پاکستا ن کے 21 کروڑ لوگوں میں سے صرف 30٪ لوگ روزانہ 50 روپے کا جوس پئیں تو مہینے بھر میں تقریبا "1800 کروڑ" روپے خرچ ہوتے ہیں ۔

اور اگر آپ انہی پیسوں سے کوکا کولا یا پیپسی پیتے ہیں تو یہ "1800 کروڑ" روپے
ملک سے باہر چلے جاتےہیں ....
اصل میں کوکا کولا اور پیپسی جیسی کمپنیاں روزانہ
"3600 کروڑ" سے زیادہ مال غنیمت اس ملک سے جمع کرتی ہیں ...
آپ سے درخواست ہے کہ آپ ...
گنے کے جوس اور پھلوں کے رس وغیرہ کو اپنائیں اور ملک کے "3600 کروڑ" روپے بچا کر ہمارے کسانوں کو دیں ...
"کسان خود کشی نہیں کریں گے .."
پھلوں کے رس کے کاروبار سے 1 کروڑ" لوگوں کو روزگار ملے گا ... آپ کا یہ چھوٹا سا کام ملک میں خوشحالی لا سکتا ہے۔
مقامی اپناو،
قوم کو طاقتور بنائیں ...

میسج رکنا نہیں چاہئے ..

CocaCola
Maggi
Fanta
Garnier
Revlon
Lorial
Huggies
Pampars
MamyPoko
Libro
Levis
Nokia
Macdonalds
Calvin Klin
Kit kat
Sprite
Nestle
Pepsi
KFC

یہ اسی لئے ان کی کمپنی کے مارکیٹ بھاو بھی گر گئے ہیں.
-كولگیٹ نہیں تھا تو کیا پاکستان میں لوگ دانت صاف نہیں کرتے تھے؟
فئر اینڈ لولی نہیں تھی تو کیا سب پاکستانی عورتیں کالی تھیں؟
مقامی اپنائیں ملک بچائیں
اگرتمام پاکستانی 150دن تک کوئی بھی غیر ملکی سامان
نہیں خریدے ...
تو پاکستان دنیا کا دوسرا سب سےامیر ملک بن سکتا ہے ..
صرف 150 دن میں ہی پاکستان کے 2 روپے 1 ڈالر کے برابر
ہو جائیں گے ..
ہم سب کو مل کر
یہ کوشش آزمانی چاہئے
كيونکہ یہ ملک ہے ہمارا ہے.. !!!!
ہم جو اتنے بیکار کے مسجز فارورڈ کرتے ہیں.
کیوں نہ اسے بھی اتنا فارورڈ
کریں تا کہ سارا پاکستان اس کو پڑھیں ...
اور
ایک تحریک بن جائے ...... !!

🔥THANK YOU

07/05/2024

Dr Okasha Abrar Rana, a distinguished student of DPS Lahore from the 2014 batch, has qualified CSS exam and obtained 3rd position using throughout Pakistan. She has been allocated PAS group.
As an esteemed alumnus of DPS Lahore, Dr. Okasha Abrar Rana's selection serves as a testament to the school's tradition of nurturing outstanding individuals who go on to make significant contributions to society.
The entire DPS Lahore community extends its heartfelt congratulations to Dr. Okasha Abrar Rana on her achievement and wishes her every success in her new role.

07/05/2024

اسلام علیکم 🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾
حدیث نبوی 🌾🌾🌾🌾🌾🌾
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ اللَّهَ تَجَاوَزَ لِي عَنْ أُمَّتِي مَا وَسْوَسَتْ بِهِ صُدُورُهَا، مَا لَمْ تَعْمَلْ أَوْ تَكَلَّمْ»
حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے، انھوں نے کہا: نبی کریم ﷺ نے فرمایا: نے شک اللہ تعالیٰ نے میری امت کو وہ معاملات معاف کردیے ہیں جو ان کے دلوں میں وسوسے کے طور پر آئیں جب تک وہ ان پر عمل نہ کریں یا زبان پر نہ لائیں۔
دنیا مکافاتِ عمل ھے کسی کا بھی صبر ضاٸع نہیں جاتا۔ یقین رکھیے اللہ نہ
صرف اس دنیا میں بلکہ آخرت میں بھی آپ کےساتھ کی گٸی ایک ایک اذیت کا بدلہ لے کے رھے گا۔اور بےشک وہ
بہترین بدلہ لینے والا ھے۔
اے اللہ پاک ھمیں ارض سما کی تمام آفات اور حاسدوں کے حسد سے محفوظ رکھنا۔ اور ھم سب کی مغفرت فرمانا
آمین ثم آمین 🌾🌾🌾🌾🌾
"صبح بخیر زندگی "🌾🌾🌾

05/05/2024

😆😂🤣🤣

Want your school to be the top-listed School/college in Model Town?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Divisional Public School Model Town Lahore
Model Town