11/02/2023
Congratulations 👏 my Team ❤️ love your leading role. Welcome 🤗 party arranged by "EST" Team for new comers in STHP-23 program from Tharparkar. Feeling happy 🤗 to see a huge number of students in Sukkur IBA University
وه بي دن تھے جب ھم بی نئی تھے، آج انکو وہاں پے دیکھ کی خوشی بی ھوتی ھے اور رونا بی آتا ھے۔ خوشی اسلیے کہ میری چہوٹے بھائی سکر آبی ے کا پارٹ بنی، اور رونا اسلیے کہ ھمارے بی دن تھے، کیا خوب وہ دن تھے۔ یونیورسٹی کی زندگی نے کیا کچھ نہیں دیا ۔۔۔ وہ سب دیا جو مجھے چھائے تھا، پھر بی یونیورسٹی اور یونیورسٹی کی لوگوں کو آج تک دل سے دور نہیں کرسکتا ہون۔ آج ایسا لگ رہا ہے کہ کاش میں وہاں ہوتا اور انکو موٹیویشن دیتا، جو چار سالوں میں دیتا آ رہا تھا۔
Best of luck all new comers 🔥.
05/02/2023
20/01/2023
25/12/2022
18/12/2022