Bhohat kho sorat
Al Numan Online Quran Academy
3 Days Free Trial / Expert Qualified Teacher / Flexible Timing / Affordable Fees / One to one Class
04/01/2026
*"كُنْ وَحِيدًا وَلَا تَكُنْ بَدِيلًا."* 🌼💙
*اکیلا رہنا قبول کر لو، لیکن کسی کا متبادل مت بنو۔*
*تکلیفیں آپ کو یہ سکھائیں گی کہ اللہ کے سوا آپ کا کوئی نہیں ہے ... حَسْبُنَـــا اللّٰــــہُ وَنِعْـــمَ الْوَكِيْـــلُ •*
*ہمیں اللّٰــــــہ کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے*
Surah al anam : 79
قُلِ اللّٰہُ یُنَجِّیۡکُمۡ مِّنۡہَا وَ مِنۡ کُلِّ کَرۡبٍ ثُمَّ اَنۡتُمۡ تُشۡرِکُوۡنَ ﴿۶۴﴾
کہو : اللہ ہی تمہیں اس مصیبت سے بھی بچاتا ہے ، اور ہر دوسری تکلیف سے بھی ، پھر بھی تم شرک کرتے ہو ۔🖤
وَرَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَکَ (سورۃ الانشرح: 4)
ترجمہ: اور ہم نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم) کا ذکر بلند فرما دیا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Karachi
Mithi
MALIK12