10/05/2026
DEO Elementary Secondary & Higher Secondary Tharparkar at Mithi
Office of the DEO (ES&HS) Tharparkar
10/05/2026
08/05/2026
مارکۂ حق صرف ایک معرکہ نہیں، بلکہ حق، حوصلے اور قومی یکجہتی کی روشن مثال ہے۔
تعلیم وہ طاقت ہے جو قوموں کو شعور، امن اور ترقی کی راہ دکھاتی ہے۔
محکمۂ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی، حکومتِ سندھ، نئی نسل میں حب الوطنی، کردار سازی اور قومی ذمہ داری کے فروغ کے لیے پرعزم ہے۔
آئیں! اپنے طلبہ کو سچ، اتحاد اور پاکستان کی خدمت کا پیغام دیں تاکہ وہ مستقبل کے باوقار اور ذمہ دار شہری بن سکیں۔ 🇵🇰
08/05/2026
28/03/2026
یہ گمراھ کن معلومات پر مشتمل ڈاکومینٹ ہے، جسے سوشل میڈیا پر شیئر کرنے سے گریز کیا جائے۔
26/03/2026
📢 وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی ہدایت کے تحت اسکول اسپیسفک بجٹ کی تمام تفصیلات آن لائین پلیٹ فارم پر موجود ہیں۔
26/03/2026
اسکول اسپیسفک بجٹ کے نفاذ میں اصلاحات، محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کا موڈیفکیشن آرڈر جاری
مالی اختیارات صرف پرنسپلز، ہیڈماسٹرز اور انچارج ہیڈماسٹرز کو دینے کے عمل کو یقینی بنایا گیا ہے۔
اسکول سربراہان کی نامزدگی کے عمل میں پیش آنے والے مسائل حل کو حل کر دیا گیا ہے۔
بجٹ کے مؤثر استعمال کے لیے شفافیت اور نظم و نسق کو مزید بہتر بنانے کے اقدامات۔
محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کی طرف سے انتظامی اصلاحات اور ممکنہ مسائل کے حل کے سلسلے کو جاری رکھا جائے گا۔
-ترجمان
محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ
مکمل آرڈر ڈائون لوڈ کرنے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://sindheducation.gov.pk/Contents/Notifications/modified%20order%20of%20even%20number%20dated%2012-03-2026%20regarding%20DDO%20powers%20to%20In-Charge%20School%20Teacher%20for%20SSB.pdf
26/03/2026
اسکول اسپیسفک بجٹ کے ذریعے اسکول کی ضروریات اور مسائل کو زیادہ مؤثر اور بہتر انداز میں حل کیا جا سکتا ہے۔
26/03/2026
اسکول اسپیسفک بجٹ اقدامات — اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ میں تبادلوں اور تقرریوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔
تمام DDOs، ہیڈ ماسٹرز، ہیڈ مسٹریس، پرنسپلز اور سینئر پرنسپلز کی پوسٹنگ و ٹرانسفر پر پابندی لاگو
پابندی اسکول اسپیسفک بجٹ 26-2025 کی تکمیل تک برقرار رہے گی۔
ترقی یا خالی آسامی پر تعیناتی کی صورت میں بجٹ استعمال اور عدم استعمال کا سرٹیفکیٹ لازمی ہوگا۔
سرٹیفکیٹ اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ یا متعلقہ ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر سے تصدیق شدہ ہوگا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
District Education Officer SecondaryTharparkar
Mithi
69230