27/11/2025
الصفہ سکول سسٹم کوٹ مٹھن
خوبصورت دنیا بہترین آخرت
الحمد لله الصفہ سکول سسٹم
مٹھن کوٹ کا پہلا تربیہ اسکول سسٹم ہے جہاں معیاری اور جدید تعلیم بہترین اخلاقی ودینی تربیت کے ساتھ ماہر اور تربیت یافتہ اساتذہ کی زیرنگرانی میں دی جاتی ہے یہی وجہ ہے کے الصفہ سکول سسٹم ہماری نسل نوکے کامیاب اور روشن مستقبل کی ضمانت کے ساتھ بہترین اخرت کا باعث ہے
الحمد لله الصفہ سکول سسٹم میں داخلے جاری ہیں