Mathematics Community

Mathematics Community Mathematics Community is here

الحمدللہ۔۔۔۔❣️  بنے گا آپکے بچوں کے روشن مستقبل کی پہلی سیڑھی۔ دورِ حاضر کے جدید تعلیمی تقاضوں کے عین مطابق۔آئیں اور دیک...
11/01/2025

الحمدللہ۔۔۔۔❣️
بنے گا آپکے بچوں کے روشن مستقبل کی پہلی سیڑھی۔ دورِ حاضر کے جدید تعلیمی تقاضوں کے عین مطابق۔
آئیں اور دیکھیں ہم آپکے بچوں کے بہترین مستقبل کے لیے کوشاں ہیں۔
#پرنسپل: محمد شہزاد ٹانوری
0331-3208300 || 0318-6927766
The Heritage School System Mithan Kot District Rajanpur
Muhammad Shahzad Tanwery

05/10/2024

اساتذہ کسی بھی قوم و ملت کا وہ عظیم سرمایہ ہیں جو ہر مشکل, ہر آفت, اور کٹھن سے کٹھن گھڑی میں نسل نو کو نکھارنے اور انہیں صیقل کرنے میں اپنا تن من دھن سب کچھ لٹا دیتے ہیں, ملک و ملت کا روشن مستقبل انہیں کے ہاتھوں پروان چڑھتا ہے اور ترقی کی منزلیں طے کرتا ہے۔
Happy Teachers Day!!! ❤️

26/09/2024

جب کوئی شخص اعلٰی حقیقتوں کو پالیتاہے تو دیگر حقیقتیں خود با خود اس کی نگاہ میں حقیر بن جاتی ہیں۔ ✨️

19/09/2024

موجودہ دنیا میں آپ کو بہرحال صبر کرنا ہے۔ اگر آپ اصول کی بنیاد پر صبر نہیں کریں گے تو آپ کو مفاد کی بنیاد پر صبر کرنا پڑے گا۔ اور اسی دوسری روش کا نام منافقت ہے۔😇
مولانا وحید الدین خان

17/09/2024

بڑا آدمی بننا مشکل نہیں ہوتا۔
اپنے اندر سے چھوٹا آدمی نکالنا مشکل ہوتا ہے۔💯

04/09/2024

‏"تم اُس وقت تک عبادت کی مٹھاس نہیں پا سکتے؛ جب تک تم اپنے اور اپنی خواہشات کے درمیان، لوہے کی دیوار نہ بنا لو!"
‏امام بشر الحافی رحمه الله
‏(ذم الھوی : 30)

04/08/2024

پی ایم ڈی سی کے مطابق اس سال تقریباً پورے ملک سے 2 لاکھ طلبہ ٹیسٹ میں شرکت کریں گے ۔ ایک بندے سے اگر 8 ہزار فیس لی جائے تو ٹوٹل 1 ارب 60 کروڑ روپیہ بنتا ہے ۔ میڈیکل ٹیسٹ دینے والے اکثر غریب لوگ ہوتے ہیں ۔ کیونکہ میڈیکل سٹڈی اور سختیاں برداشت کرنا ہر شخص کا کام نہیں ۔ مگر پھر بھی سہولیات دینے کی بجائے فیس بڑھائی جارہی ہے۔ یہی ٹیسٹ ، یہی انتظامات، یہی سہولتیں ETEA پانچ سو یا پھر ہزار روپے میں لیتا ہے ۔ یاد رہے ETEA اب بھی انجینرنگ کا ٹیسٹ 1000 روپے میں لیتا ہے ۔ حالانکہ سٹوڈنٹس کی تعداد بہت کم یعنی 8 ہزار ہوتی ہے ۔
پوری دنیا طلبہ کو سہولیات دیتی ہے ۔ وہ اپنے طلبہ پر ہر قسم کا بوجھ کم کرنا چاہتی ہے۔ جبکہ پاکستان واحد ملک ہے جہاں طلبہ سے پیسہ کمایا جارہا ہے اور اسی پیسے سے اشرافیہ یعنی نالائق سیاستدانوں اور نااہل افسران کے لیے بنگلے خریدے جاتے ہیں ۔ لوگ بھوک سے مر رہے ہیں اور اشرافیہ مزے کررہی ہے ۔ اس ملک کی 60 فیصد ابادی نوجوان افراد پر مشتمل ہے اور نوجوان اسی طرح فیصلوں سے مایوس ہوچکے ہیں ۔

02/08/2024

ذمہ داریوں کے ہجوم میں جو چیز سب سے پہلے گم ہوتی ہے، وہ اپنی شخصیت ہوتی ہے۔✨

17/07/2024

شہادت امام حسین رضی اللہ عنہ ہمیں سکھاتی ہے کہ اسلامی ریاست کو اسلامی بنیاد پر قائم رکھنا اس قدر اہم ہے کہ اس کے لیے اپنی جان دے دینا بھی کوئی بڑا سودا نہیں!

مولانا مودودی رح

05/07/2024

𝙏𝙊𝘿𝘼𝙔'𝙎 𝘿𝙀𝘼𝘿𝙇𝙄𝙉𝙀𝙎:

𝙏𝙤𝙙𝙖𝙮 (5𝙩𝙝 𝙅𝙪𝙡𝙮, 2024) 𝙞𝙨 𝙩𝙝𝙚 𝙇𝙖𝙨𝙩 𝘿𝙖𝙩𝙚 𝙩𝙤 𝘼𝙥𝙥𝙡𝙮 𝙞𝙣 𝙩𝙝𝙚 𝙛𝙤𝙡𝙡𝙤𝙬𝙞𝙣𝙜 𝙪𝙣𝙞𝙫𝙚𝙧𝙨𝙞𝙩𝙞𝙚𝙨:

✓ FAST (National University Of Computer And Emerging Sciences) All Campus
✓ Sukkur Iba University SIBAU all Campuses
✓ Iba-institute Of Emerging Technologies, Khair Pur, IIET
✓ NUML (National University Of Modern Languages) University all Campuses
✓ UET (University Of Engineering & Technology), Taxila
✓The University Of Lahore ( Main Campus ), Lahore.
✓ Beaconhouse National University, Lahore,BNU.

For more Updates Join Mithan Youth Wing Community 👇
https://chat.whatsapp.com/IiNTWZqZeRPBf4bYsPokSP

_To Get Online Apply Service_
*_Contact With Us_*
+923186927766

21/04/2024

چہرہ آئینہ ہے انسان کے باطن کا۔ دل کی بات، دل کا حال چہرے پر ضرور نمایاں ہوتا ہے محتاج کا چہرہ اور ہے سخی کا اور ✨

حضرت واصف علی واصف

Address

Mithankot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mathematics Community posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category