14/08/2024
اے میرے مالک ارض و سماں کلمہ حق کی بناء پر معرض وجود میں بننے والا میرا پیارا ملک پاکستان کو حفظ وامان میں رکھ۔
ہجرت کے وقت مسلمان مرد و عورت جو جو شہید ہوئے ہیں ان کی ارواح کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔
مالک حاسدین کے حسد سے اپنی پناہی میں رکھ۔
ملک دشمن عناصر کو نیست و نابود عطاء فرما۔
ملک پاکستان کا معانی پاک لوگوں کے رہنے کی جگہ ہے مالک پاکستان میں ناپاک عناصر کو اپنی غائبانہ مدد سے پاک عطاء فرمائے۔
مالک اپنا فضل وکرم فرما ہم بہت گناہ گار ہیں ہماری بخشش عطاء فرما۔ امین