City Computers & Free Lancers Mitha Tiwana

City Computers & Free Lancers Mitha Tiwana Explore your potential with us

شکریہ ثمر اقبال صاحب آپ کا ۔مٹھہ ٹوانہ کے نوجوانوں کے لیے بہترین موقع سیکھنے کا
13/08/2021

شکریہ ثمر اقبال صاحب آپ کا ۔مٹھہ ٹوانہ کے نوجوانوں کے لیے بہترین موقع سیکھنے کا

NOC For 86 PostBps 19, 18 , 17 Male/FemaleMinistry Of Defence, Lecturer Jobs Upcoming Through FPSC52 Lecturer's Bps 17 F...
02/08/2021

NOC For 86 Post
Bps 19, 18 , 17 Male/Female
Ministry Of Defence, Lecturer Jobs Upcoming Through FPSC
52 Lecturer's Bps 17 Female

BA result has been declared aiouclick link below
25/02/2021

BA result has been declared aiou

click link below

25/02/2021

Aiou announced BA result

23/02/2021



Requisition received for the Post

Punjab Prison Department

ASSISTANT SUPERINTENDENT JAIL (BPS-16)

Qualification

Graduation 2nd Division

PHYSICAL STANDARD
Height: 173 cm
Chest: 85 Cm without Expansion and 90 Cm with Expansion

Vision: Right 6/6 without Glasses / Left 6/6 without Glasses

Will Be Advertised Very Soon Through PPSC.

بچپن کی سردیاںگیزر کی سہولت تو نہیں تھی اسلئے امی پانچ کلو والے گھی کے ڈبے میں پانی گرم کر کے ہم بہن بھائیوں کا منہ ہاتھ...
24/12/2020

بچپن کی سردیاں
گیزر کی سہولت تو نہیں تھی اسلئے امی پانچ کلو والے گھی کے ڈبے میں پانی گرم کر کے ہم بہن بھائیوں کا منہ ہاتھ دھلاتی، سر پہ سرسوں کے تیل کی مالش کرتی اور خشک زدہ سکن پہ تبت کی نارنجی والی وسلین لگاتی اور رنگ برنگی اون سے خود سے بنے ہوئے سویٹر پہنا دیتی کہ دنیا کی نظر میں بھلے ہم جوکر تھے مگر اس ماں کے سوہنے تھے۔

مائیں بہت سادہ ہوتی ہیں انھیں اپنے کالے کلوٹے،
معمولی شکل و صورت والے بچے بھی یوسف ثانی لگتے ہیں۔ اب موسم کی سختیاں دیکھو سامان خریدنے
میں ہزاروں خرچ ہو جاتے مگر وہ بچپن کی نارنجی
تبت ویسلین کا مزہ نہیں آ سکتا 😒❤ .

ریڑھے پر سوار ابو الاثر حفیظ جالندھری  کی یہ تصویر فیس بک پر کئی بار ایسے ریمارکس کے ساتھ لگائی گئی  گویا  قومی ترانے کے...
21/12/2020

ریڑھے پر سوار ابو الاثر حفیظ جالندھری کی یہ تصویر فیس بک پر کئی بار ایسے ریمارکس کے ساتھ لگائی گئی گویا قومی ترانے کے خالق آخر عمر میں اتنے بدحال تھے۔
حقیقت یہ ہے کہ حفیظ جالندھری بہت پریکٹیکل آدمی تھے،خوش حال ہی رہے۔ سرکار دربار کے ہمیشہ قریب رہے۔ شاہنامہ اسلام لکھ کر شاعرِ اسلام بنے تو کئی نوابوں اور امرأ سے وظائف ملنے لگے۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران انگریزی فوج میں بھرتی کیلئے پبلسٹی آفیسر بن گئے اور ”میں تو چھورے کو بھرتی کرا آئی رے“ اور’’ ایتھے پھردے او ننگے پیریں ، اوتھے ملن گے بوٹ ‘‘ جیسے گیت لکھے۔ بعد میں وہ میم سے شادی کرکے انگریزوں کے داماد بھی بن گئے۔ پاکستان بنا تو قومی ترانے کےخالق ہونے کا اعزاز مل گیا۔ اس کا مول وہ ہمیشہ وصول کرتے رہے ۔ سو اچھی ہی گزری ۔
یہ تصویر اگست 1981 کی ہے جب وہ ماڈل ٹاؤن ، لاہور میں اپنی کوٹھی کی مرمت ، توسیع یا تزئین کیلئے ریت، بجری لے کر جارہے تھے۔ ریڑھے والے کو راستہ سمجھانے کی زحمت سے بچنے کیلئے خود اس کے ساتھہ چل پڑے۔ دسویں جماعت کے ایک طالب علم غلام مرتضی' نے یہ تصویر کھینچ لی۔
پہلی بار یہ تصویر برادرم سرفراز سید نے روزنامہ مشرق کے ادبی ایڈیشن میں چھاپی تھی۔ اس کا تراشہ بھی مل گیا، پیش ہے.

New jobs ppsc
06/12/2020

New jobs ppsc

Wait is overتحصیلدار کی اسامیاں آ گیی
11/10/2020

Wait is over
تحصیلدار کی اسامیاں آ گیی

بہت جلد پنجاب پبلک کمیشن کیطرف سے شاندار جابز آنیوالی ہیںcomming sooonTotal 222 jobs !!education: any bacholarBoth male,...
01/10/2020

بہت جلد پنجاب پبلک کمیشن کیطرف سے شاندار جابز آنیوالی ہیں
comming sooon
Total 222 jobs !!
education: any bacholar
Both male, female apply
Any question??

the Post of Tehsildar bps (16) and naib tehsildar bps (14) was added in website, Board of revenue in the upcomming jobs so be ready your self..

Address

Mitha Tiwana

Telephone

+923023787764

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Computers & Free Lancers Mitha Tiwana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to City Computers & Free Lancers Mitha Tiwana:

Shortcuts

Share

Category