The KIPS School - Mitha Tiwana

The KIPS School - Mitha Tiwana Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The KIPS School - Mitha Tiwana, Education, Mitha Tiwana.

دی کِپس سکول سسٹم مٹھہ ٹوانہ کیمپس کی شاندار تقریبِ تقسیمِ انعامات کی کامیابی اور زبان زدِ عام ہونے پر اللہ کریم کا شکر ...
05/03/2025

دی کِپس سکول سسٹم مٹھہ ٹوانہ کیمپس کی شاندار تقریبِ تقسیمِ انعامات کی کامیابی اور زبان زدِ عام ہونے پر اللہ کریم کا شکر ادا کرتے ہیں۔

قابلِ صداحترام ڈائریکٹر #*سرصفدریاسین* صاحب

کواللہ استقامت دے اور کامیابی و کامرانی نصیب فرمائے ۔

بسمہ اللہ الرحمن الرحیمہم اللّٰہ ﷻ کی بے پناہ عنایتوں کے مشکور ہیں کہ اس کی عطا کردہ توفیق سے  ہم کِپس اسکول سسٹم مٹھہ ٹ...
03/03/2024

بسمہ اللہ الرحمن الرحیم
ہم اللّٰہ ﷻ کی بے پناہ عنایتوں کے مشکور ہیں کہ اس کی عطا کردہ توفیق سے
ہم کِپس اسکول سسٹم مٹھہ ٹوانہ میں سالانہ تقریبِ تقسیمِ انعامات کا انعقاد کر رہے ہیں ۔
اس تقریب میں اہل علاقہ مٹھہ ٹوانہ کی خواتین اور مرد حضرات کو دعوت دی جاتی ہے ۔
پروگرام انشاء اللہ 7 مارچ 2024 بروز جمعرات۔
آپ کی شمولیت ہمارے لیے باعث فخر ہو گی۔
آئیے تنقید و اصلاح کیجیے........!
*کِپس اسکول سسٹم مٹھہ ٹوانہ کیمپس*

Dear students!Welcome back to School.From 10th January Wednesday, the school will be reopened. School will start at     ...
09/01/2024

Dear students!
Welcome back to School.
From 10th January Wednesday, the school will be reopened.

School will start at P.G to One 9:30 to 1:30
Two to 9th 9:30 to 2:15
The students will attend the school in private dresses.
Please wear warm clothes, caps, jackets , jersies and sweaters.

Management
The KIPS School System mitha tiwana campus

اب فیس بک اوپن کی اور بھائی صاحب کی خبر پڑھی کیفیت بیان نہیں کر سکتا ۔۔بس اللہ پاک اپکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فر...
23/09/2023

اب فیس بک اوپن کی اور بھائی صاحب کی خبر پڑھی کیفیت بیان نہیں کر سکتا ۔۔بس اللہ پاک اپکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
بس اتنا کہونگا آج ہڈالی شہر ایک عظیم شخصیت عظیم بے لوث انسان سے محروم ہو گیا۔۔۔ایسے انسان کسی بھی شہر کیلئے بڑی نعمت سے کم نہیں ۔۔ہمیشہ ہڈالی شہر کی فلاح کیلئے نوجوانوں کی بھلائی کیلئے صف اول میں رہے اپنی آواز بلند کرتے رہے۔۔ہڈالی شہر کا ایک عظیم سرمایہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملا ۔۔اللہ پاک اپنے پیارے حبیب کے صدقے اپکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین۔۔ ہڈالی شہر کیلئے آپکی خدمات ہمیشہ سنہرے حروف میں لکھی جائیں گی ۔۔

Address

Mitha Tiwana
41250

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:00
Tuesday 08:00 - 13:00
Wednesday 08:00 - 13:00
Thursday 08:00 - 13:00
Friday 08:00 - 11:00
Saturday 08:00 - 13:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The KIPS School - Mitha Tiwana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category